جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۶ستمبر سے بمنہ میں بچہ ہسپتال چالو ہو جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in مقامی خبریں
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر کے بمنہ علاقے میں ۵۰۰بستروں پر مشتمل بچوں کے ہسپتال کو ۲۶ستمبر سے کام کرناشروع کر دیا جائے گا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ تمام مشینری اور دیگر آلات کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے پیر سے فعال کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں مشینری اور تمام آلات نصب کر دیے گئے ہیں تاکہ مریضوں کو تکلیف نہ ہو۔
اہلکار نے کہا کہ پیر کی صبح۱۰بجے سے جی بی پنتھ میں او پی ڈی اور داخلے بند ہو جائیں گے اور اسی وقت چلڈرن ہسپتال بمنہ میں مریضوں کا داخلہ شروع ہو جائے گا۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہسپتال پر ابتدائی طور پر کام ۲۰۱۳میں شروع کیا گیا تھا لیکن اس وقت کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید نے اکتوبر۲۰۱۵ میں توسیع دی اور۵۰۰ بستروں پر مشتمل ماں اور بچے کے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔
۲۰۱۹میں، حکومت نے۲۰۰ بستروں پر مشتمل میٹرنٹی ہسپتال اور ۳۰۰ بستروں والے پیڈیاٹرک ہسپتال کو مکمل طور پر ۵۰۰ بستروں والے چلڈرن ہسپتال میں تبدیل کرنے کی منظوری دی۔کئی ڈیڈ لائنز ہونے کے بعد، ہسپتال مکمل ہو گیا اور او پی ڈی سروسز نے گزشتہ سال اکتوبر میں کام کرنا شروع کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پنڈت ملازمین کام نہیں کریں گے تو تنخواہ نہیں ملے گی‘

Next Post

پونچھ سیکٹر میں گرینیڈ اور آئی ای ڈیز برآمد:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پونچھ سیکٹر میں گرینیڈ اور آئی ای ڈیز برآمد:فوج

پونچھ سیکٹر میں گرینیڈ اور آئی ای ڈیز برآمد:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.