جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’اراضی مالکان کو ستمبر کے آخر تک ڈیجیٹل لینڈ پاس بک فراہم ہوں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in مقامی خبریں
A A
’اراضی مالکان کو ستمبر کے آخر تک ڈیجیٹل لینڈ پاس بک فراہم ہوں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف سیکریٹری ‘ڈاکٹرارن مہتا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کے تمام ارضی مالکان کو ماہ رواں کے آخر تک ڈیجیٹل لینڈ پاس بک فراہم کئے جائیں گے ۔
ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ یہ پاس بک تین زبانوں ہندی اردو اور انگریزی میں ہوں گے ۔
چیف سیکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
چیف سیکریٹری نے کہا’’ستمبر کے آخر تک جتنے بھی اراضی مالکان ہیں ان کو ڈیجیٹل لینڈ پاس بک تین زبانوں ہندی، اردو اور انگریزی میں فراہم کئے جائیں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’پہلی بار ایسا ہوگا کہ پاس بک آپ کو اس زبان میں ملے گا جس کو آپ سمجھ سکیں گے کیونکہ پہلے جس زبان میں لکھا جاتا تھا کسی کے سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ کیا لکھا ہوا ہے ‘‘۔
ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سپورٹس ایونٹس اہتمام کرنے کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے درو رکھنا ہے ۔انہوں نے کہا’’جو منشیات کاشکار ہوئے ہیں ان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے اور حکومت نوجوانوں کو منشیات کی لت میں پڑنے سے روکنے کے لئے تمام تر کوششیں کر رہی ہیں اور سپورٹس ایونٹس کا اہتمام اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ منشیات سماج کے لئے بہت بڑا چلینج بن گیا ہے ۔
قومی شاہراہ پر میوہ گاڑیوں کے رکنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں چیف سکریٹری نے کہا کہ برسات کے موسم میں تھوڑی بہت پرابلم ہوئی تھی اس کو دور کیا جا رہا ہے ۔
موسم سرما کے دوران بجلی کی فراہمی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی سپلائی بہت زیادہ ہے اور سال گذشتہ بھی سرما کے دوران کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا۔
فلم سٹی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس پر کام چل رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لمپی اسکن: حکومت کی چوپاؤں کی بین اضلاع نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد

Next Post

’پنڈت ملازمین کام نہیں کریں گے تو تنخواہ نہیں ملے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ :جموں اور سرینگر میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرئے ‘ دھرنا

’پنڈت ملازمین کام نہیں کریں گے تو تنخواہ نہیں ملے گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.