ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شاہ فیصل کی۳۷۰کی منسوخی کیخلاف سپریم کورٹ کی درخواست واپس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in مقامی خبریں
A A
سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کا سرکاری ملازمت واپس اختیار کرنے کا اشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی ہے جس میں جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل ۳۷۰کو ختم کرنے کے صدارتی حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔
فیصل ان ۲۳ درخواست گزاروں میں شامل تھے جنہوں نے آرٹیکل ۳۷۰ کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
شاہ فیصل کا پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ اس سال اپریل میں انہیں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس میں واپس لے جانے اور وزارت ثقافت میں ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیے جانے کے چند ماہ بعد آیا ہے۔
فیصل نے ۲۰۱۹ میں جموں و کشمیر میں اپنی سیاسی جماعت قائم کرنے کے لیے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تاہم ان کا استعفیٰ حکومت نے کبھی قبول نہیں کیا تھا اور بعد میں انہوں نے اسے واپس لے لیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں منکی پاکس کے 24000 کیسزدرج

Next Post

مین اسٹریم میڈیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ میڈیا چینلز ہیں:انوراگ ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

مین اسٹریم میڈیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ میڈیا چینلز ہیں:انوراگ ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.