ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کپوارہ میں دو منشیات فروش گرفتار

دس گرام براؤن شوگر جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ولگام علاقے میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوارہ پولیس نے منشیات کی بیخ کنی کیلئے مہم کو جاری رکھتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن ولگام کی ایک پولیس پارٹی نے ثناواللہ کراسنگ پر ایک ناکہ کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا جنہوں نے پولیس کو دیکھ کر مشکوک حالت میں فرار ہونے کی کوشش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدگان کی تلاشی کی گئی اور اس دوران ان کی تحویل سے دس گرام براؤن شوگر جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت شبیر احمد لون ولد محمد اکبر لون ساکن بڈ نمبل چوکی بل اور شکیل احمد میر ولد عبدالرشید میر ساکن زن ریشی چوکی بل کے بطور کی۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ولگام میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں چیتوں کو معدوم قرار دے دیا گیا‘ لیکن بازآبادکاری کی کوئی کوشش نہیں ہوئی:مودی

Next Post

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار‘پاکستانی ہینڈلرس کے رابطے میں تھے: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار‘پاکستانی ہینڈلرس کے رابطے میں تھے: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.