بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے : جوز بٹلر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in کھیل
A A
بٹلر انگلینڈ کے نئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان منتخب ہوئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

لاہور//
انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ ان کھلاڑیوں سے فائدہ اٹھائے گا جو پہلے ہی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران شرکت کر چکے ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم جمعرات کے روز کراچی پہنچی جب دونوں ٹیمیں سات ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاری کر رہی ہیں۔ جوز بٹلر جو خود سیریز کے ابتدائی حصے میں زخمی ہونے کے باعث شرکت نہیں کریں گے، نے مزید کہا کہ انگلینڈ نامعلوم کنڈیشنز میں قدم رکھ رہا ہے اور پی ایس ایل کے دوران پہلے ہی پاکستان میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کا ہونا بہت زیادہ فائدہ مند ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب یہاں آکر بہت پرجوش ہیں، ہم دورے کے منتظر ہیں، طویل عرصے بعد انگلینڈ کے طور پر واپس آنا بہت اچھا ہے، ہمارے بہت سے کھلاڑی پی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور یہاں آنے کے مثبت تجربات شیئر کیے ہیں یہاں کے عوام کرکٹ سے کتنا پیار کرتے ہیں۔
برطانوی کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین باؤلنگ صلاحیتوں کے حامل پیسرز موجود ہیں۔
جوز بٹلر نے کہا کہ پی ایس ایل میں باؤلنگ کا ٹیلنٹ دنیا کا بہترین ہے، اس جیسی کوئی لیگ نہیں ہے، ہم نے نوجوان بلے بازوں کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ پی ایس ایل کے معاہدے حاصل کرنے کی کوشش کریں تاکہ وہ 140-150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے باؤلرز کے خلاف اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں۔ اس لیے آپ نے بروکی اور سمیڈ جیسے لوگوں کو کامیاب ہوتے دیکھا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ست پال ملک بنام سجاد لون

Next Post

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے: شعیب اختر کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے: شعیب اختر کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.