منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے: شعیب اختر کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

لاہور//
سپیڈ سٹار شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے بعد مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیاء کپ 2022ء کے دوران ویرات کوہلی اپنی کھوئی ہوئی فارم میں واپس آئے اور 3 سال کے عرصے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری اسکور کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
تاہم پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ویرات کوہلی شاید ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں۔ شعیب اختر نے مزید کہا کہ ویرات کوہلی ایسا اپنی توجہ کرکٹ کے دیگر فارمیٹس پر مرکوز رکھنے کے لیے کر سکتے ہیں اور اگر میں ان کی جگہ ہوتا تو میں دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے : جوز بٹلر

Next Post

ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان لیجنڈ س کی جنگ میں آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں درویش رسولی افغانستان ٹیم کے کپتان ہوں گے

2026-08-18
کھیل

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

2026-08-18
کھیل

کولار اوپن کا دوسرا ایڈیشن 18 اگست سے شروع ہوگا

2026-08-18
پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان لیجنڈ س کی جنگ میں آمنے سامنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.