پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کے حق میں نہیں ہے :وقار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in مقامی خبریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کانگریس کے یونٹ کے صدر‘ وقار رسول وانی نے منگل کے روز کہا کہ غلام نبی آزاد اب کانگریس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔انہوں نے کہاکہ جس طرح سے بادل پھٹنے کے بعد دریا میں پانی کی سطح بلند ہو کر چند منٹوں کے اندر اندر ہی یہی دریا سوکھ جاتا ہے یہی مثال غلام نبی آزاد کی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار وانی نے رام بن میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
کانگریس چیف نے کہا کہ بی جے پی نے جموں وکشمیر یوٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے سٹیٹ کو یوٹی کا درجہ دیا اور پچھلے آٹھ سالوں سے یہاں پر الیکشن بھی نہیں کرائے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پورے ملک میں اداروں کا کیا حال ہے یہ سب کے سامنے عیاں ہے ۔
وانی کے مطابق حد بندی کمیشن کی رپورٹ اپنی من مرضی سے تیار کی گئی اور لوگوں کے جذبات و احساسات کا کئی پر بھی پاس و لحاظ نہیں رکھا گیا۔
پی سی سی چیف کے مطابق یہ حد بندی کمیشن نہیں بلکہ آر ایس ایس کا مشن تھا جس کو پورا کیا گیا ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا جموں وکشمیر میں افرا تفری کا ماحول چاہتی ہے تاکہ وہ سیاسی فائدہ اُٹھا سکے ۔
اُن کے مطابق جموں وکشمیر میں جلد ازجلد الیکشن کرائے جائے تاکہ سیاسی عدم استحکام دور ہو سکے ۔البتہ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ بھاجپا جموں وکشمیر میں چناو کرانے کے حق میں نہیں ہے ۔
آزاد کی جانب سے نئی پارٹی تشکیل دینے کے بارے میں وقار رسول وانی نے کہاکہ ’’یہ بادل پھٹنے جیسا ہے جس سے دریاوں اور ندی نالوں میں طغیانی آجاتی ہیں اور محض چند منٹوں کے اندراندر ہی یہی ندی نالے سوکھ بھی جاتے ہیں‘‘۔
وانی نے مزید کہا کہ غلام نبی آزاد کا کانگریس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشرقی لداخ میں گوگرا ہاٹ اسپرنگ سے ہند چین افواج کا انخلاء کا عمل مکمل

Next Post

دفعہ۳۷۰کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں اکثریت ہونی چاہئے :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

دفعہ۳۷۰کی بحالی کیلئے پارلیمنٹ میں اکثریت ہونی چاہئے :آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.