ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہند چین ا فواج کا گوگرا ہاٹ اسپرنگ علاقے سے انخلاء کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-09
in اہم ترین
A A
بھارت کاایل اے سی کے مسئلے پر چین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کا دعوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے درمیان دو سال سے زیادہ عرصے سے جاری فوجی تعطل کو حل کرنے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت میں دونوں ممالک کے فوجیوں نے جمعرات کو گوگرا علاقے سے پیچھے ہٹنے کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔
ایک مشترکہ بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ ہندوستان اور چین کے فوجی کمانڈروں کے درمیان مذاکرات کے۱۶ویں دور میں طے پانے والے معاہدے کی بنیاد پر دونوں ممالک کے فوجی دستے گوگرا گرم چشمہ (پی پی ۱۵)علاقے سے ایک مربوط اور مرحلہ وار طریقے سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیش رفت سرحد پر امن اور دوستانہ ماحول پیدا کرنے کیلئے سازگار ہے ۔
دونوں فوجوں کے کور کمانڈرز کے درمیان مذاکرات کا ۱۶واں دور ۱۸جولائی کو ہندوستان کی جانب چشول مولڈو کے علاقے میں ہوا۔ تقریباً۱۲گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں دونوں فریقین نے مختلف زیر التوا مسائل کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
دونوں فریقوں کے درمیان کئی دور کی بات چیت کے بعد گلوان گھاٹی اور پیگانگ جھیل سے فوجیں ہٹانے پر اتفاق ہوا لیکن گوگرا ہاٹ اسپرنگ کے علاقے سے فوجیوں کے انخلاء پر تنازعہ پیدا ہوا۔
اپریل ۲۰۲۰میں چین کی جانب سے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے ساتھ جمود کو تبدیل کرنے کی کوشش کے بعد خطے میں تعطل پیدا ہوگیا۔ اس کے بعد۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب وادی گلوان میں دونوں ممالک کے فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی جس میں ہندوستان کے ایک کرنل سمیت۲۰فوجی شہید ہوئے جب کہ بڑی تعداد میں فوج بھی ماری گئی۔
اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعطل کو دور کرنے کیلئے فوجی، سفارتی اور سیاسی سطح پر بات چیت کے کئی دورے ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

۱۵۰ قیدیوں کو جموں کشمیر سے باہرکے جیلوں میں منتقل کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

۱۵۰ قیدیوں کو جموں کشمیر سے باہرکے جیلوں میں منتقل کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.