ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سی ڈی ایس سی او کی طرف سے ناک کی ویکسین کووڈ ویکسین کے طور پر منظور ی ملی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in اہم ترین
A A
سی ڈی ایس سی او کی طرف سے ناک کی ویکسین کووڈ ویکسین کے طور پر منظور ی ملی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) نے کووڈ انفیکشن سے نمٹنے کیلئے ہندوستان میں تیار کردہ ناک کی ویکسین کو منظوری دے دی ہے ۔
مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود منسکھ منڈاویا نے منگل کو ایک ٹویٹ میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ناک میں استعمال ہونے والی ویکسین کووڈ انفیکشن کے خلاف ہندوستان کی جدوجہد کو تقویت پہنچائے گی۔
منڈاویا نے کہا کہ سی ڈی ایس سی او نے ہندوستانی فارما کمپنی بھارت بائیوٹیک کے ذریعہ تیار کردہ کووڈ ویکسین کو منظوری دے دی ہے ۔ کووڈ انفیکشن میں ایمرجنسی کی صورت میں اسے بنیادی سطح پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ یہ ویکسین ۱۸سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں استعمال کے لیے منظور کی گئی ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ اس قدم سے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں اجتماعی کوششوں کو تقویت ملے گی۔’’ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے سائنس، تحقیق اور ترقی کا استعمال کرتے ہوئے کورونا وبا کے خلاف وسائل کو متحرک کیا ہے ‘‘۔
مرکزی وزیر نے کہا ’’سائنس پر مبنی نظام اور سب کی کوششوں کی مدد سے ہم کووڈ کے خلاف جنگ جیتیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے‘

Next Post

جموںکشمیر کو جان بوجھ کر ترقی اور خوشحالی سے دور رکھا گیا:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
معیاری تعلیم تک عام آدمی کی رسائی کی کوششیں جاری:سنہا

جموںکشمیر کو جان بوجھ کر ترقی اور خوشحالی سے دور رکھا گیا:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.