ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-07
in اہم ترین
A A
مارچ سیشن سے ہمارے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل ہوں گے :مہتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
چیف سکریٹری ارن مہتا کا کہنا ہے کہ مارچ کے تعلیمی سیشن سے کشمیر کے طلبا قومی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل بن جائیں گے ۔
مہتا نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ جموں کشمیر کے طلبا با صلاحیت ہیں اور ملک میں سب سے اول آسکتے ہیں۔
چیف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
مہتا نے کہا’’جب سارے مقابلوں کیلئے ایک ہی وقت پر تیاریاں کی جاتی ہیں تو مقابلے کیلئے چانسز بڑھ جاتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جب الگ الگ سیشنز ہوتے ہیں پڑھائی میں کہیں نہ کہیں بریک لگ جاتی ہے ‘‘۔
چیف سکریٹری نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ جموں کشمیر کے بچے با صلاحیت ہیں اور ملک میں سب سے اول آسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی مین اسٹریمنگ کر رہے ہیں تاکہ ہمارے بچے بھی سب کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی موسم سرما میں کچھ بند نہیں ہوتا ہے ۔
چیف سکریٹری نے کہا’’گذشتہ سرما میں پوری وادی کھلی رہی تھی چاہئے وہ سونہ مرگ تھا دودھ پتھری تھی، دنیا میں کہیں بھی موسم سرما میں کچھ بند نہیں ہوتا ہے اور جموں و کشمیر بھی ایک نئے جموں وکشمیر کی طرف بڑھ رہا ہے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ صوبائی انتظامیہ کشمیر نے بھی جموں اور کشمیر میں یکساں تعلیمی نظام لاگو کرنے کیلئے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات مارچ سیشن میں منعقد کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
کشمیر میں یہ امتحانات ماہ اکتوبر سے شروع ہوتے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقفے وقفے سے بارشوں کے بعد موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

سی ڈی ایس سی او کی طرف سے ناک کی ویکسین کووڈ ویکسین کے طور پر منظور ی ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سی ڈی ایس سی او کی طرف سے ناک کی ویکسین کووڈ ویکسین کے طور پر منظور ی ملی

سی ڈی ایس سی او کی طرف سے ناک کی ویکسین کووڈ ویکسین کے طور پر منظور ی ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.