جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ رواں ماہ جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in اہم ترین
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر//
جموں کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کو مزید متحرک اورفعال بنانے کیلئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا۲روزہ دورہ جموںکشمیر ماہ ستمبر کے آخرتک متوقع ہے۔
امیت شاہ دورے کے دوران جموںمیں ۲جبکہ کشمیر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔
ایک میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنے۲روزہ دورے کے دوران مرکزی وزیر داخلہ جموں وکشمیرکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ یہاں جاری مرکزی اسکیموں اور مختلف ترقیاتی کاموں کی عمل آوری، نیز پیش رفت کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے اس دورے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کی ہے اور دورے کے پروگرام کا تعین بی جے پی کی جے اینڈ کے یونٹ اور امیت شاہ کے دفتر کے باہمی اشتراک سے کیا جائے گا۔
توقع ہے کہ تاریخوں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔جموں وکشمیر میں قیام کے دوران مرکزی وزیر داخلہ جموں وکشمیر بی جے پی یونٹ کے سینئر لیڈران کیساتھ بھی ملاقات کریں گے جن میں آئندہ کے لائحہ عمل پر غور و خوض ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سرگرمیاں وزیر داخلہ کے سرکاری شیڈول کے علاوہ ہوں گی جس میں یونیفائیڈ کمانڈ سمیت سیکورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام کیساتھ سیکورٹی جائزہ ملاقاتیں اور بعض سرحدی علاقوں کا دورہ شامل ہو سکتا ہے۔
خیال رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا اس سال جموں و کشمیر کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔ انہوں نے ۱۸؍اور ۱۹ مارچ کو یونین ٹیریٹری کا دورہ کیا تھا جس دوران انہوں نے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے یوم تاسیس میں شرکت کی تھی۔
شاہ نے گزشتہ سال ۲۳ سے ۲۶؍ اکتوبر تک جموں و کشمیر کا ۴روزہ دورہ کیا تھا‘ جو۵؍اگست۲۰۱۹ سابق ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد یونین ٹیریٹری کا ان کا پہلا دورہ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کو ایک اور جھٹکا، سینئر لیڈر پیر زادہ محمد سعید بھی مستعفی

Next Post

’بھرتی عمل میں بے ظابطگیاں‘مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’پنچایتی ممبران دیہی تعمیرو ترقی کی بنیاد‘

’بھرتی عمل میں بے ظابطگیاں‘مجرموں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.