جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شبھمن گل میں کوہلی، روہت جیسی قابلیت، مستقبل میں کپتان بن سکتے ہیں: ہربھجن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-23
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

نئی دہلی//سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے نوجوان بلے باز شبھمن گل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں روہت شرما، وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل جیسی قابلیت ہے اور وہ مستقبل میں ہندوستانی ٹیم کے کپتان بن سکتے ہیں۔
ٹائمز آف انڈیا نے منگل کے روزہربھجن کے حوالے سے کہا، "وہ (شبھمن گل) سلجھے ہوئے بلے باز ہیں۔ ان کی تکنیک بہترین ہے اور شاٹ کا انتخاب شاندار ہے۔ میں بیٹنگ کے معاملے میں انہیں روہت شرما، وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل کے ساتھ رکھوں گا۔ وہ بلے بازی کرتے ہوئے شائقین کا دل جیت لیتے ہیں۔
ہربھجن نے کہا کہ انہیں پہلی بار 17 سالہ گل کے بارے میں اس وقت پتہ چلا جب وہ 2017 وجے ہزارے ٹرافی میں پنجاب کی کپتانی کر رہے تھے۔
سلیکٹرز نے مجھے گل کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔ ہم انہیں اس سال رنجی ٹرافی میں کھلائیں گے، وہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ میں نے جواب دیا کہ اگر وہ باصلاحیت ہیں تو ہم انہیں مستقبل کے بجائے ابھی کیوں نہ کھلائیں۔ سلیکٹرز نے مجھ سے پوچھا کہ کیا مجھے ان کے بارے میں یقین ہے، میں نے کہا کہ مجھے 100 فیصد یقین ہے۔
گل نے ہربھجن کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے اپنے دوسرے میچ میں ہی آسام کے خلاف 121 رنز کی سنچری بنائی۔ بعد میں انہوں نے رنجی ٹرافی میں بھی پنجاب کے لیے اپنے دوسرے میچ میں 129 رنز بنائے تھے۔
ہربھجن نے کہا، "جب وہ پہلی بار پنجاب کے لیے کھیلے تو میں سمجھ گیا کہ انکے پاس تیز گیند بازی کھیلنے کے لیے کافی وقت ہے۔ وہ شارٹ گیندیں بہت اچھی طرح سے کھیلتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے قابل ہیں۔ وہ اسکوائر لیگ کے بجائے مڈ آن اور مڈ وکٹ کی طرف شارٹ گیند کھیلتے ہیں ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے پاس کتنا وقت ہے۔”
گیل اس وقت بین الاقوامی کرکٹ میں بھی شاندار فارم میں ہیں۔ انہوں نے پیر کو زمبابوے کے خلاف ہرارے میں اپنی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے 130 رنز بنائے۔ وہ اس سے قبل ویسٹ انڈیز میں 64، 43 اور 98 ناٹ آؤٹ رنز بنا چکے ہیں جب کہ زمبابوے میں انہوں نے اپنی سنچری سے قبل دو میچوں میں 82 اور 33 رنز بنائے تھے۔
گل نے اپنے نو ون ڈے میچوں میں 71.29 کی اوسط اور 105.27 کے اسٹرائیک ریٹ سے 499 رنز بنائے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سائنا، ترشا اور گایتری نے پہلے راؤنڈ میں جیت درج کی

Next Post

بی سی سی آئی نے دراوڈ کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31 - Updated on 2026-11-03
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
کھیل

معاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

2026-10-30
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بی سی سی آئی نے دراوڈ کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.