بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی بدھ کے روز ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ہریانہ اور پنجاب کا دورہ کریں گے اور ان ریاستوں میں صحت کی دو اہم سہولیات کا افتتاح کریں گے ۔
وزیر اعظم کے دفتر سے پیر کے روز جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی بدھ کے روز صبح 11 بجے ہریانہ کے فرید آباد میں امرتا اسپتال کا افتتاح کریں گے ۔ اسپتال کا انتظام ماتا امرتانندمئی مٹھ کے ذریعہ کیا جائے گا۔ یہ سپر اسپیشلٹی اسپتال 2600 بستروں پر مشتمل ہے ۔ اسپتال کی تعمیر میں 6000 کروڑ روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے ۔
اس کے بعد وزیر اعظم موہالی جائیں گے اور دوپہر تقریباً 2.15 بجے ملانپور، نیو چنڈی گڑھ، صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر ضلع (موہالی) میں ‘ہومی بھابھا کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر’ کا افتتاح کریں گے ۔
مسٹر مودی پنجاب اور پڑوسی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے باشندوں کو کینسر کی عالمی معیار کی سہولیات اور علاج فراہم کرنے کے لیے ملانپور، نیو چنڈی گڑھ، صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر(موہالی) میں ‘ہومی بھابھا کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر’ کا افتتاح کریں گے ۔ یہ اسپتال ٹاٹا میموریل سنٹر نے 660 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا ہے ، جو حکومت ہند کے محکمہ جوہری توانائی کے تحت امداد یافتہ ادارہ ہے ۔
اس اسپتال میں 300 بستروں کی گنجائش ہے ۔ اسپتال ہر قسم کے کینسر کے علاج کے لیے تمام جدید سہولیات سے آراستہ ہے ۔ سرجری، ریڈیو تھراپی اور میڈیکل آنکولوجی – کیموتھراپی، امیونو تھراپی اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے سہولیات موجود ہوں گی۔
یہ اسپتال پورے خطے میں کینسر کی سہولیات اور علاج کے لیے ایک "مرکز” کے طور پر کام کرے گا اور سنگرور میں واقع 100 بستروں پر مشتمل اسپتال اس کی "برانچ” کے طور پر کام کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیستا کی عبوری ضمانت کی عرضی پر ریاستی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

‘بھارت جوڑو’ یاترا میں تمام طبقات کے لوگ شامل ہوں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

'بھارت جوڑو' یاترا میں تمام طبقات کے لوگ شامل ہوں گے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.