جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ادھم پور : زمین کھسکنے سے رہائشی مکان زمین بوس ‘۲ بچے ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-20
in مقامی خبریں
A A
ادھم پور : زمین کھسکنے سے رہائشی مکان زمین بوس ‘۲ بچے ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اُدھم پورکے متل علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں زمین کھسکنے کے باعث رہائشی مکان زمین بوس ہوا جس وجہ سے اُس میں موجود دو کمسن بچے از جان ہوئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع ادھم پورمیں جمعے کی شام سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس وجہ سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کے واقعات پیش آئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ اُدھم پور کے سامول متل گاوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں زمین کھسکنے کے باعث ایک رہائشی مکان زمین بوس ہوا جس دوران دو بچے ملبے کے نیچے زندہ دفن ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گر چہ فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تاہم دونوں کی موت واقع ہوئی تھی۔متوفین کی شناخت ۳سالہ عارف اور۲سالہ غنی کے بطور ہوئی ہے ۔
قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد نعشیں وارثین کے حوالے کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فورسز کا راجوری میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کرنے کا افیصلہ

Next Post

سرینگر میونسپلٹی وارڈ افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا

سرینگر میونسپلٹی وارڈ افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.