بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تمام ممالک فرنچائز لیگ کھیلیں تو انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ تک سمٹ جائے گا: کپل دیو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in کھیل
A A
پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

سڈنی// ہندوستان کے لیجنڈری آل راؤنڈر اور سابق کپتان کپل دیو نے بین الاقوامی کرکٹ کو لے کر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تمام ممالک فرنچائز ٹی 20 لیگ کھیلیں گے تو بین الاقوامی کرکٹ ورلڈ کپ تک سمٹ جائے گا۔
کرکٹ کے کئی ماہرین نے انڈین پریمیئر لیگ کی طرز پر دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں سے ایک کپل دیو بھی ہیں۔ اگرچہ یہ لیگز مالی طور پر کامیاب ہیں، بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کو خطرہ ہے۔
کپل دیو نے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کے بارے میں سڈنی مارننگ ہیرالڈ اور دی ایج کو بتایاکہ ’’میرے خیال میں یہ (ٹیسٹ کرکٹ) ختم ہونے والی ہے۔ آئی سی سی کی بڑی ذمہ داری ہے کہ اس کھیل کو کیسے بچایا جائے۔ یہ یورپ میں فٹ بال کی راہ پر گامزن ہے۔ وہاں ممالک ایک دوسرے کے خلاف نہیں کھیلتے سوائے چار سال میں ایک بار (ورلڈ کپ کے دوران)۔ کیا کرکٹ کا بھی یہی حال ہوگا۔ صرف ایک ورلڈ کپ اور پھر ہر وقت کلب کرکٹ؟
انہوں نے کہاکہ “کیا کرکٹرز آئی پی ایل یا بگ بیش کھیلیں گے یا ایسا کچھ؟ آئی سی سی کو یہ دیکھنے کے لیے مزید وقت لگانا چاہیے کہ وہ صرف کلب کرکٹ ہی نہیں بلکہ ون ڈے کرکٹ اور ٹیسٹ کرکٹ کو کیسے زندہ رکھ سکتا ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور جنوبی افریقہ نے بھی حال ہی میں اپنی متعلقہ فرنچائز ٹی 20 لیگز کا اعلان کیا ہے، جو جنوری-فروری 2023 میں منعقد کی جا سکتی ہیں۔
کپل دیو نے کہاکہ "تھوڑا سا کلب کرکٹ ٹھیک ہے۔ بگ بیش تو ٹھیک ہے لیکن اب جنوبی افریقی لیگ اور یو اے ای لیگ بھی شروع ہو رہی ہے۔ اگر تمام ممالک کلب کرکٹ کھیلیں گے تو بین الاقوامی کرکٹ ورلڈ کپ تک محدود ہو جائے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز جیتنے کے لیے میدان میں اترے گا

Next Post

لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے: ہربھجن سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا

لالہ میرے لیے پنجابی ڈرامے اور پشاوری جوتی لاتے تھے: ہربھجن سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.