بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایگزیکٹیو انجینئر ۲۵ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتا ر:اے سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-19
in اہم ترین
A A
ٹنگمرگ میں اینٹی کرپشن بیورو نے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

ACB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر///
جموںکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے راشی ایگزیکٹیو انجینئر کو۲۵ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک شخص نے اینٹی کرپشن بیورو میں شکایت درج کی کہ جل شکتی ڈپارٹمنٹ گراؤنڈ واٹر ڈویڑن کشمیر میں تعینات ایگزیکٹیو انجینئر ‘طارق احمد کاچرو الاٹمنٹ کی خاطر ایک لاکھ ۳۶ ہزار روپے کی رشوت کا تقاضہ کر رہا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے چند روز قبل مذکورہ آفیسر کو ۳۰ ہزار روپے دئے تھے اور جمعرات کے روز دوسری قسط کے بطور ۲۵ ہزار روپے ایگزیکٹیو انجینئرکو دینے تھے۔
اے سی بی ترجمان نے بتایا کہ شکایت موصول ہوتے ہی اینٹی کرپشن بیورو نے راشی ایگزیکٹیو انجینئر کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر۳۴ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔انہوں نے کہاکہ اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران ایگزیکٹیو انجینئر طارق احمد کاچرو ولد نور محمد کاچرو ساکن پانپور لدو پلوامہ کو شکایت کنندہ سے ۲۵ ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
بیان کے مطابق آزاد گواہوں کی موجودگی میں ایگزیکٹیو انجینئر سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی۔
اینٹی کرپشن بیورو نے بتایا کہ ایگزیکٹیو انجینئر کے رہائشی مکان سمیت کئی مقامات پر چھاپہ ماری کی گئی اور اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈرون کے ذریعے ہتھیار گرانا : این آئی اے کے چھاپے

Next Post

کشمیری پنڈتوںکا جموں میں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

کشمیری پنڈتوںکا جموں میں ریلیف کمشنر دفتر کے باہر دھرنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.