جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

روہنگیا کو دہلی میں فلیٹ نہیں دیے جائیں گے : وزارت داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in قومی خبریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی// وزارت داخلہ نے بدھ کو واضح کیا کہ دارالحکومت میں غیر قانونی طور پر رہنے والے روہنگیاؤں کو دہلی میں فلیٹ نہیں دیئے جائیں گے اور انہوں نے اس سلسلے میں کسی طرح کی کوئی ہدایت نہیں دی ہے ۔
ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ میڈیا کے ایک حصے میں یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کو دارالحکومت کے بکر والا میں اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کے لیے بنائے گئے فلیٹس دیے جائیں گے ۔
یہ تنازع اس وقت پیدا ہوا جب مرکزی شہری امور اور ہاؤسنگ وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ روہنگیا برادری کو ایک فلیٹ میں منتقل کیا جائے گا جو اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لیے بکر والا میں ہے ۔
اس ٹوئٹ کے بعد خود عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور ہندو تنظیم کے کارکنان احتجاج میں آگئے اور اس کی شدید تنقید کی۔
اس کے بعد وزارت داخلہ نے وضاحت کی کہ حکومت نے اس سلسلے میں کسی کو کوئی ہدایات نہیں دی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ دہلی حکومت نے روہنگیا برادری کو ایک نئی جگہ پر منتقل کرنے کی تجویز پیش کی تھی، جب کہ مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی حکومت سے کہا تھا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ روہنگیا برادری کے افراد کو کنچن کنج، مدن پور کھادر میں ان کی موجودہ جگہ پر منتقل کیا جائے ۔ اسی میں رکھا جائے کیونکہ وزارت خارجہ نے ان کو ان کے ملک واپس بھیجنے کے لیے یہ معاملہ متعلقہ ملک کی حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے ۔
وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ روہنگیا برادری کے لوگوں کو قانون کے مطابق حراستی مراکز میں رکھا جانا چاہیے ۔ وزارت کے مطابق دہلی حکومت نے ابھی تک روہنگیا کی موجودہ رہائش گاہ کو حراستی مرکز قرار نہیں دیا ہے ۔ وزارت نے دہلی حکومت کو فوری طور پر یہ قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہنگیا کو دہلی میں بسنے نہیں دیں گے : آپ

Next Post

جوہری معاہدے پر تہران کی تازہ ترین تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں : امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
جوہری معاہدے پر تہران کی تازہ ترین تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں : امریکہ

جوہری معاہدے پر تہران کی تازہ ترین تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں : امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.