جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in تازہ تریں
A A
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۴۱اگست (ویب ڈیسک)
ملک کل ۶۷واں ےوم آزادی بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے ۔
دہلی‘ جہاں لال قلعہ پر سب سے بڑی تقرےب ہو گی‘ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔وزےر اعظم‘ نرےندر مودی لال قلعہ کی فصےل سے قوم سے خطاب کرےں گے ۔ یہ ان کا ےوم آزاد کا مسلسل نواں خطاب ہو گا ۔
دہلی پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں فل پروف سیکورٹی کے لیے دس ہزارسے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے ، جس کے بعد حفاظتی وجوہات کی بناءپر قلعہ کے اندر اور اس کے ارد گرد کچھ پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
۶۷ وےںےوم آزاد کے موقع پر آج شام قوم کے نام اپنے پہلے خطاب میں صدر ہند ‘دروپدی مرمو نے سبھی ہندوستانیوں کو میں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قوم سے خطاب کیا اور کہا ” مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک آزاد ملک کے طور پر ہندوستان۵۷سال مکمل کر رہا ہے ۔ اس مبارک دن کی سالگرہ مناتے ہوئے ہم لوگ جنگ آزادی میں حصہ لینے والے تمام مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں“۔ انہوں نے اپنی سب سے بڑی قربانی دی ،تاکہ ہم سب ایک آزاد ہندوستان کی فضا میں سانس لے سکیں۔
مرمو نے کہا کہ دنیا نے حالیہ برسوں میں ایک نئے ہندوستان کو ابھرتے ہوئے دیکھا ہے ، خاص کر کووڈ۹۱کے دوران اِس وبا کا سامنا ہم نے جس طرح کیا ہے ، اُس کی ہر جگہ ستائش کی گئی ہے ۔ ان کاکہنا تھا”ہم نے ملک میں ہی تیار کردہ ویکسین سے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم شروع کی۔ گزشتہ مہینے ہم نے۰۰۲کروڑ افراد کو ٹیکے لگانے کا کام مکمل کرلیا ہے ۔ اِس وبا کا سامنا کرنے میں ہماری کامیابیاں دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ رہی ہیں۔ اس قابل ستائش کامیابی کے لئے ہم اپنے سائنسدانوں ، ڈاکٹروں ، نرسوں ، نیم طبی عملہ اور ٹیکہ کاری سے منسلک ملازمین کے شکر گذار ہیں۔ اِس آفت میں کورونا جانبازوں کا تعاون خصوصی طور پر قابل ستائش رہا ہے “۔
مرمو نے کہا کہ معاشی ترقی سے ملک کے شہریوں کی زندگی اور بھی آسان ہوتی جا رہی ہے ۔ معاشی اصلاحات کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے لئے نئے اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔’پردھان منتری آواس یوجنا‘ کی مدد سے غریب کے پاس اپنا گھر ہونا ، اب ایک خواب نہیں رہ گیا ہے ، بلکہ یہ حقیقت کی شکل اختیار کر چکا ہے ۔ اسی طرح’جل جیون مشن‘ کے تحت ’ہر گھر جل‘ کے منصوبے پر بھی کام چل رہا ہے ۔ان اقدامات کا اور اسی طرح کی دیگر کوششوں کا مقصد خاص طور پر غریبوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہے ۔
صدر ہند نے کہا کہ ہندوستان میں آج حساسیت اور ہمدردی کی قدروں کو اہمیت دی جارہی ہے ۔ زندگی کی اِن قدروں کا اصل مقصد ہمارے محروم طبقوں ، ضرورت مندوں اور سماج میں حاشیے پر رہنے والوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا ہے ۔” ہمارے قومی اقدار کو شہریوں کے بنیادی فرائض کے طور پر آئین میں جگہ دی گئی ہے ۔ ملک کے ہر ایک شہری سے یہ میری درخواست ہے کہ وہ اپنے بنیادی فرائض سے واقف ہو اور اُن پر عمل کرے تاکہ ہمارا ملک نئی بلندیوں کو چھو سکے “۔
مرمو نے کہا ”آج ملک میں صحت ، تعلیم اور معیشت اور اِس سے منسلک دیگر شعبوں میں جومثبت تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں، اُن میں اچھی حکمرانی پر خصوصی زور دیئے جانے کا اہم کردار رہا ہے ۔ جب ‘ملک سب سے اوپر’،کے جذبے سے کام کیا جاتا ہے ، تو اُس کا اثر ہر فیصلے اور کام میں نظر آتا ہے ۔ یہ تبدیلی عالمی برادری میں ،بھارت کے بڑھتے ہوئے وقار میں بھی صاف نظر آ رہی ہے “۔
صدر ہند نے کہا کہ بھارت میں پیدا ہونے والی نئی خود اعتمادی کے ذرائع، ملک کے نوجوان ، کسان اور سب سے بڑھ کر ملک کی خواتین ہیں ۔ اب ملک میں مرد اور عورت کے درمیان عدم مساوات کم ہو تی جا رہی ہے ۔ خواتین بہت سی دقیانوسی رسموں اور مشکلات سے نمٹتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہیں۔ سماجی اور سیاسی عمل میں اُن کی بڑھتی ہوئی حصہ داری فیصلہ کن ثابت ہوگی۔ آج ہمارے پنچایتی راج اداروں میں منتخب خواتین نمائندوں کی تعداد ۴۱لاکھ سے کہیں زیادہ ہے ۔
مرمو نے کہا ”جب ہم یوم آزادی مناتے ہیں تو حقیقت میں ہم ‘ہندوستانیت’ کا تہوار منا رہے ہوتے ہیں ۔ ہمارا بھارت تنوع سے پُر ملک ہے ۔ لیکن اِس تنوع کے ساتھ ہی ہم سب میں کچھ نہ کچھ یکسانیت ہے ۔ یہی یکسانیت ملک کے تمام شہریوں کو ایک دھاگے میں پروتی ہے اور ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 سرحدوں پر دراندازی کی صد فیصد روک تھام ممکن نہیں:دیویدی

Next Post

ایک آزاد خارجہ پالیسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ایک آزاد خارجہ پالیسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.