منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیدصلاح الدین کے بیٹے اور بٹہ کراٹے کی اہلیہ سمیت چار ملازم برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-14
in اہم ترین
A A
دہشت گردوں سے روابط کا الزام‘یونیورسٹی پروفیسر سمیت ۳ برطرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر//
جموں وکشمیر حکومت نے آئین ہند کی دفعہ۳۱۱ کے تحت چار سرکاری ملازموں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں نوکریوں سے بر طرف کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
نوکریوں سے بر طرف کئے جانے والوں میں متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کا بیٹا اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ لیڈر بٹہ کراٹے کی زوجہ شامل ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ان ملازمین کی سرگرمیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹلی جنس ایجنسیوں کے نوٹس میں آئی ہیں کیونکہ وہ ریاست کی سلامتی کے مفادات کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔
سرکاری حکمنامے کے مطابق دستیاب معلومات کی بنیاد پراور کیسوں کے حقائق و حالات کا جائزہ لینے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کو اطمینان ہوا ہے کہ مذکورہ ملازموں کی سرگرمیاں اس نوعیت کی ہیں کہ انہیں نوکریوں سے بر طرف کیا جائے ۔
برطرف کئے جانے والے ملازموں میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سائنس داں ڈی ڈاکٹر محیط احمد بٹ ،شعبہ منیجمنٹ سٹیڈیز کے سینئر اسسٹنٹ پروفیسر ماجد حسین قادری، جے کے ای ڈی آئی کے آئی ٹی منیجر سید عبد المعید اور محکمہ دیہی ترقی کی ڈی پی او پبلسٹی اصباح الا رجمند خان شامل ہیں۔
سید عبدالمعید متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین کے بیٹے ہیں جبکہ اصباح الا رجمند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے لیڈر اور سابق جنگجو کمانڈر فاروق احمد ڈار المعروف بٹہ کراٹے کی زوجہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام میںبینک ملازم مکان سے گر کر از جان ہوا

Next Post

’ملک کی آن‘ بان‘ شان پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

’ملک کی آن‘ بان‘ شان پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.