پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امر ناتھ یاترا پر امن طریقے سے اختتام پذیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-11
in تازہ تریں
A A
امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سری نگر/11 اگست
بادل پھٹنے کے واقعے سے ہونے والی ہلاکتوں کو چھوڑ کر شری امرناتھ جی یاترا پر امن طریقے اور بحسن و خوبی جمعرات کو رکھشا بندھن کے موقعے پراختتام پذیر ہوئی۔
تاہم امسال تین لاکھ سے زیادہ ہی یاتریوں نے ہی وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع پوتر گھپا کا درشن کیا جبکہ پہلے کم سے کم آٹھ لاکھ یاتریوں کے آنے کا اندازہ لگایا جا رہا تھا۔
یہ یاترا کورونا کی وجہ سے دو برسوں تک معطل رہنے کے بعد 30 جون کو شروع ہوئی تھی۔حکام نے یاترا کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے دیگر انتظامات کے علاوہ سیکورٹی کا فقیدالمثال بندوبست کیا تھا۔
یاترا کے دوران آٹھ جون کو بالتل بیس کیمپ کے نزدیک بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں پندرہ یاتری از جان ہوئے تھے جس کے بعد حکام کو یاترا کچھ روز کےلئے معطل کرنا پڑی جبکہ 14 جولائی کو قاضی گنڈ میں ایک یاترا بس کو حادثہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں کم سے کم 37 یاتری زخمی ہوئے تھے ۔
علاوہ ازیں موسمی حالات ناساز رہنے کے باعڈث بھی یاترا بیچ میں معطل رہ تھی۔
43 دنوں پر محیط اس یاترا کے دوران 47 یاتری کی دل کا دورہ پڑنے یا دوسری وجوہات کی بنا پر موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امسال مجموعی طور پر 3 لاکھ 3 ہزار 5 سو 2 یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا جن میں سے 32 ہزار8 سو 92 یاتریوں کو بالتل بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پوتر گھپا پہنچایا گیا۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 2 اگست کو یاتریوں سے اپیل کی تھی کی وہ خراب موسمی حالات کے پیش نظر پانچ اگست تک ہی پوتر گھپا کی یاترا کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ہلکی جبکہ جموں میں موسلا دھار بارشیں

Next Post

غیر ملکی فدائین اور فوج میںچار گھنٹے تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہا:ایس ایس پی راجوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
غیر ملکی فدائین اور فوج میںچار گھنٹے تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہا:ایس ایس پی راجوری

غیر ملکی فدائین اور فوج میںچار گھنٹے تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہا:ایس ایس پی راجوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.