جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکے مقابلے میں وادی میں کیسوں میں زیادہ اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-10
in اہم ترین
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا صرف ۶۲۶نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔اس مدت کے دوران دونوںصوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۶۲۶ مثبت معاملات میں سے ۵۱۲کا کشمیر اور۱۱۴ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۷۰ہزار۸۲۷تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۵۱۴۶(صوبہ جموں میں ۱۱۳۵؍اور کشمیر صوبے میں۴۰۱۱)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۶۰ہزار۹۰۵؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۱۶۷‘ضلع بارہمولہ میں۱۰۵،ضلع بڈگام میں۸۱، ضلع پلوامہ میں ۱۵ ،ضلع کپواڑہ میں۶۴،ضلع اسلام آباد میں۲۲ ، ضلع بانڈی پورہ میں ۱۴‘ ضلع گاندربل میں ۲۴‘ ضلع شوپیان میں ایک اورضلع کولگام میں۱۹ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۷۲، ضلع اودھمپور میں۵،ضلع راجوری میں۲، ضلع ڈوڈہ میں۸‘ضلع کٹھوعہ میں۳،ضلع سانبہ میں۲ ، ضلع پونچھ میں ۳،ضلع رام بن میں۹ ، ضلع کشتواڑ میں۹؍اورضلع ریاسی میں ایک نیا مثبت معاملے سامنے آیاہے۔
اِسی دوران آج مزید۵۲۵؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۴۰۳صوبہ کشمیر اور۱۲۲کا تعلق جموں صوبہ سے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں جموں یا کشمیر سے کورونا وائرس سے کوئی نئی موت درج نہیںہو ئی ہے ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۷۶تک پہنچ گئی‘جن میںسے۲۴۳۰کاکشمیر اور۲۳۴۶کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

بارہ مولہ میں کانکنی کے دوران۲ ڈرائیور ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

بارہ مولہ میں کانکنی کے دوران۲ ڈرائیور ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.