جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۔ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے مزید چوکسی کی ضرورت ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-09
in اہم ترین
A A
یوم آزادی : سرینگر میں سیکورٹی سخت‘ فضائی نگرانی کیلئے ڈرونز کا استعمال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں//
جموں کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے پیر کے روز رام بن اور کشتواڑ اضلاع کے دورے کے دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس سربراہ نے مژھل یاترا کے حوالے سے کئے جارہے انتظامات کے بارے میں بھی آفیسران سے آگاہی حاصل کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس چیف دلباغ سنگھ نے پیر کے روز رام بن اور کشتواڑ اضلاع کا دورہ کیا او روہاں پر سیکورٹی صورتحال کا جائز ہ لیا۔
پولیس سربراہ نے مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاکہ امن دشمن عناصر کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں آپس میں قریبی رابطے بنائے رکھیں۔
پولیس چیف نے اس موقع پر کہا کہ مژھل یاترا کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر زمینی سح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے ۔
پولیس سربراہ نے بعد میں ضلع پولیس آفس کشتواڑ کا دورہ کیا اور وہاں پر آفیسران کے ساتھ میٹنگ کی ۔
دلباغ سنگھ نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے آفیسران پر زور دیا کہ وہ جرائم کا قلع قمع کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کا بھر پور استعمال کریں۔
پولیس سربراہ نے بتایا کہ یوم آزادی کے پیش نظر ضلع میں امن دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سی سی ٹی وی اور ڈرونز سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔
اس موقع پر ایس ایس پی کشتواڑ نے پولیس چیف کو ضلع کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جشن آزادی اور رکھشا بندھ کے حوالے سے پولیس نے سبھی انتظامات مکمل کئے ہیں۔
پولیس ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پولیس سربراہ نے آفیسران کو ہدایت دی کہ ملی ٹینٹوں کے ارادوں کو ناکام بنانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیاں آپس میں قریبی تال میل کواور زیادہ مستحکم کریں۔انہوں نے آفیسران کو بتایا کہ روزانہ کی بنیادوں پر صورتحال کے بارے میں باہمی گفت وشنید ہونی چاہئے ۔
پولیس سربراہ نے کہا کہ ملی ٹینٹوں کی نقل وحرکت کو روکنے کی خاطر دہشت گردانہ مخالف آپریشنز میں شدت لائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر مزید احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امیدواروں کا احتجاج جاری

Next Post

آٹھویں تنخواہ کمیشن کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
آٹھویں تنخواہ کمیشن کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے:مرکز

آٹھویں تنخواہ کمیشن کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے:مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.