جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چیف جسٹس رمنا نے جسٹس للت کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-04
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ آئندہ ہفتے حجاب معاملے کی سماعت کرے گا:چیف جسٹس

ramana

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// چیف جسٹس آف انڈیا این۔ وی رمنا نے سینئر ترین جج ادے امیش للت کو اپنا جانشین نامزد کرنے کی سفارش کی ہے ۔
جسٹس رمنا نے جمعرات کو مرکزی وزارت قانون و انصاف کو 3 اگست کو بھیجے گئے سفارشی خط کی ایک کاپی جسٹس للت کو سونپی۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹریٹ کو بدھ کو وزارت قانون و انصاف کی طرف سے ایک خط موصول ہوا، جس میں ان (جسٹس رمنا) سے اپنے جانشین کے نام کی سفارش کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
جسٹس رمنا 48 ویں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) 26 اگست کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ سنیارٹی کے لحاظ سے ان کے بعد جسٹس للت آتے ہیں، جو (سفارش کے مطابق) 49ویں چیف جسٹس ہوں گے ۔
وکالت کرتے ہوئے 13 اگست 2014 کو براہ راست سپریم کورٹ کے جج بننے والے جسٹس للت کے 27 اگست 2022 کو چارج سنبھالنے کے امکانات ہیں۔ اگر وہ چیف جسٹس بنتے ہیں (جس کا بہت امکان ہے ) تو وہ دو ماہ اور 13 دن بعد 8 نومبر 2022 تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے ۔
جسٹس للت جون 1983 میں ایڈوکیٹ کے طور پر رجسٹرڈ ہوئے اور دسمبر 1985 تک بامبے ہائی کورٹ میں پریکٹس کرتے رہے ۔ انہیں اپریل 2004 میں سپریم کورٹ نے سینئر وکیل کے طور پر نامزد کیا تھا۔
چیف جسٹس نے انہیں سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) کے لیے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر (ایس پی پی) کے طور پر مقرر کیا تھا تاکہ وہ 2 جی اسپیکٹرم گھوٹالے کے تمام مقدمات کی سماعت کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اظہر علی کی جگہ ٹیسٹ کرکٹ میں شان مسعود کو موقع دینا چاہیے: شاہد آفریدی

Next Post

ای ڈی نے ہیرالڈ ہاؤس میں ینگ انڈیا کے دفتر کی دوبارہ تلاشی لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post

ای ڈی نے ہیرالڈ ہاؤس میں ینگ انڈیا کے دفتر کی دوبارہ تلاشی لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.