سرینگر/۴اگست
پلوامہ کے گدورہ علاقے میں مشتبہ جنگجوو ¿ں نے غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ پھینکا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعہ میں ایک مزدور کی موت ہو گئی اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔