جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف نے عدم استحکام کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا :سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-20
in تازہ تریں
A A
بی ایس ایف نے عدم استحکام کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا :سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

اودھمپور/۲۰مارچ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ایس ٹی سی بی ایس ایف اودھمپور میں بارڈر سیکورٹی فورس کے ۶۳۶ نئے ریکروٹوں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت کی۔
اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ملک کی پہلی لائن آف ڈیفنس نے بہادری اور عزم کے ساتھ دہشت گردی اور عدم استحکام کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
سنہا نے کہا کہ ہماری سرحدوں کے باہر سے پیدا ہونے والے دہشت گردی اورمنشیات کی سمگلنگ خطرات کو ختم کرنے کے لئے قریبی تعاون اور تال میل ضروری ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے زور دے کر کہا کہ مؤثر حکمت عملی اور رسپانس سسٹم کے ساتھ بی ایس ایف چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی میں اَمن و اَمان کو یقینی بنانے کے لئے بی ایس ایف کے بے پناہ تعاون اور قربانیوں کی بھی تعریف کی۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ان تمام بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سرحدی حفاظت کو یقینی بنانے اور اَپنے ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے تحفظ میں اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
سنہا نے کہا کہ بی ایس ایف کی شراکت سرحدوں کی حفاظت اور وادیٔ کشمیر میں پُر اَمن ڈی ڈی سی اِنتخابات کے اِنعقاد میں اس کے کردار ، کووِڈ وبائی اَمراض میں اس کے عوامی خدمات کے پروگراموں ، سرحد پار دراَندازی اور منشیات کی سمگلنگ پر سختی سے نظررکھتے ہیں۔خطے میں پیش رفت اور ترقی میں اِس کے ناگزیر شراکت کی گواہی ہے۔
سنہا نے مزید کہا’’ بی ایس ایف نے ہمیشہ عام شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے پورے عزم سے خدمات اَنجام دی ہیں ۔ اس نے بے لوث جذبے سے بحران کے وقت سرحدی دیہات کے شہریوں کی خدمت کی اور ہمیشہ شراکتی ترقی اور پیش رفت میں سہولیت فراہم کی۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر کو تنوع اور مواقع سے بھرا جموںوکشمیر یوٹی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک اِکائی کے طور پر ہم نئے سرے سے اَمن ، بے مثال ترقی اور خوشحالی کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے پاسنگ آئوٹ ٹرینیز کے شاندار مارچ پاسٹ سے سلامی لی اور پریڈکا معائینہ کیا جس کے بعد حلف برداری کی تقریب ہوئی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنی تربیت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو میڈل بھی پیش کئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

Next Post

اسرائیلی وزیر اعظم ۲؍ اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم ۲؍ اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

اسرائیلی وزیر اعظم ۲؍ اپریل سے ہندوستان کے دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.