اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میںکئی دنوں بعد موسم خشک رہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in اہم ترین
A A
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
کئی روز کی بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں موسم خشک و گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران منگل کو بعد سہہ پہر کے کہیں کہیں ہلکی بارشیں متوقع ہیں لیکن اس کا بہت کم امکان ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے دو روز کے دوران بھی موسم خشک رہ سکتا ہے اور اس دوران میوہ باغ مالکان اپنے باغوں کی دوا پاشی کر سکتے ہیں۔ادھر بارشوں کے باعث وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا۔
دار لحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۶ء۰ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ ہوئی ہے ۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۶ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۱ء۶ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۸ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم یکارڈ ہوا تھا۔کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۱ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل معطل

Next Post

’جنگجو لاشوں کو واپس نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رہیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ

’جنگجو لاشوں کو واپس نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رہیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.