لاہور//
طویل عرصے سے ٹیم سے باہر رہنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں میری جگہ نہیں بنتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محمد رضوان، بیک اپ سرفراز احمد، اور اعظم خان جیسے اِن فارم وکٹ کیپرز کی موجودگی میں میرے پاکستانی ٹیم میں واپسی کے امکانات کم ہیں۔
محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹی20 فارمیٹ میں وہ شاندار کارکرگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔