منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

28 اگست کو ہندوستان۔پاکستان، فائنل 11 ستمبر کو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-02
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

دوبئی// ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار 28 اگست کو آمنے سامنے ہوں گے۔ اس عظیم میچ سے ایک روز قبل 27 اگست کو ایشیا کپ کا آغاز میزبان سری لنکا اور افغانستان کے درمیان میچ سے ہوگا۔
گروپ اے میں ہندوستان، پاکستان اور ایک کوالیفائر ٹیم کو رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں میزبان سری لنکا، افغانستان اور بنگلہ دیش ہیں۔ تمام میچز مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوں گے۔ دوبئی نے اس ٹورنامنٹ کے 10 میچوں کی میزبانی کی ہے جبکہ شارجہ نے تین میچوں کی میزبانی کی ہے۔
تمام ٹیمیں راؤنڈ رابن کی بنیاد پر اپنے گروپ میں ایک ایک میچ کھیلیں گی۔ ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں سپر 4 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کریں گی، سیمی فائنل کے لیے سپر 4 میں تمام ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی اور پھر سپر 4 میں ٹاپ دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو 11 ستمبر کو دوبئی میں ہوگا۔
اس ٹورنامنٹ کے شیڈول پر نظر ڈالیں تو واضح ہوتا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر تین بار آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔ گروپ میچوں کے بعد سپر 4 اور پھر فائنل میں بھی ان دونوں روایتی حریفوں کے آمنے سامنے ہونے کا قوی امکان ہے۔
ہندوستان 2018 ایشیا کپ کا فاتح تھا، جو ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا گیا تھا۔ اس کے بعد ہندوستان نے بنگلہ دیش کو آخری گیند پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ پہلے یہ مقابلہ سری لنکا میں ہونا تھا لیکن ملکی سیاسی بحران کے باعث اسے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم میزبان بورڈ اب بھی سری لنکا کرکٹ ہی ہوگا۔
کوالیفائنگ راؤنڈز 20 اگست سے عمان میں ہوں گے جس میں متحدہ عرب امارات، کویت، سنگاپور اور ہانگ کانگ شرکت کریں گے۔ اس کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم گروپ اے میں ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ اہم ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکائے کی چھ وکٹیں اور برینڈن کی کنگ والی اننگز نے ویسٹ انڈیز کو 1-1 سے برابری دلائی

Next Post

میری واپسی کے امکاناتبہت کم ہیں: کامران اکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
میری واپسی کے امکاناتبہت کم ہیں: کامران اکمل

میری واپسی کے امکاناتبہت کم ہیں: کامران اکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.