ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر‘جموںشاہراہ پر ٹریفک جزوی طور بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر، جموں شاہراہ پر جمعے کے روز ٹریفک کی نقل و حمل جزوی طور پر بحال ہوئی ہے ۔
ایک ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سرینگر،جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے کھلی ہے ۔
ایڈوائزری میں کہا گیا’’کئی مقامات پر یکطرفہ ٹریفک ہی کھلا ہے جبکہ رک رک کر چٹانیں کھسک آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ‘‘۔
ایڈوائزری میں کہا گیا کہ پہلے درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک پولیس سے رابطہ کرنے کے بغیر قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے اجتناب کریں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امرناتھ یاتر کی کانوائے کو بھی کشمیر کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔
بتادیں کہ ٹریفک پولیس کے ایک عہدیدار کے مطابق سرینگر،جموںشاہراہ پر پانتھیال کے مقام پرچٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل معطل تھی۔
دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اہلیان وادی کیلئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی سرینگر،جموں قومی شاہراہ کے بند ہونے سے لوگوں کو گوناگوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہونے سے جہاں ایک طرف بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں دوسری طرف گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رک رک کر بارشیں جاری، زرد وارننگ جاری

Next Post

مودی نے ایک بار پھر زیر سماعت قیدیوں کا معاملہ عدلیہ کے سامنے اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی

مودی نے ایک بار پھر زیر سماعت قیدیوں کا معاملہ عدلیہ کے سامنے اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.