ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہوائی اڈے پر فوجی کے سامان سے کار توس بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in مقامی خبریں
A A
ہوائی اڈے پر فوجی کے سامان سے کار توس بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس کے ایک سینئر افسر کاکہنا ہے کہ سرینگر ہوائی اڈے کے گیٹ پر ایکس رہے اسکریننگ کے دوران راشٹریہ رائفلز کے ایک اہلکار بپن کمار کے سامان سے۶۲ء۷ ؍ ایم ایم کارتوس بر آمد ہوا۔
کمار سرینگر سے دہلی چھٹیوں پر پر جا رہے تھے۔
پولیس افسر نے مزید کہا کہ فوجی اہلکار، بپن کمار، کو بھی پوچھ تاج کیلئے ہمہامہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے اور اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔
آفیسر نے مزید بتایا کہ ۶۲ء۷؍ایم ایم (۳۰ء۰ کلیبر) کارتوس اسالٹ بندوق، جیسے اے کے۴۷؍اور لائٹ مشین گنس میں استعمال ہوتی ہے۔
واضح رہے کہ جمعہ کی صبح آسام رائفلز کے ایک اور اہلکار وجے پال کو اِنساس بندوق کی دو گولیوں کے ساتھ حراست میں لیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کا کپواڑہ میں دو ہابرڈ جنگجوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

کشمیر اور جموں میں بار کونسلوں کا قیام : مرکز کو سپریم کورٹ کی نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

کشمیر اور جموں میں بار کونسلوں کا قیام : مرکز کو سپریم کورٹ کی نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.