بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا وائرس کے ۶۸۵ نئے کیس درج

وادی میں وائرس سے مزید ایک کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in اہم ترین
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//
جموں کشمیر میں کورونا مثبت معاملات میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۶۸۵ نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔
اس مدت کے دوران کورونا وائر س سے ایک شہری کی موت درج کی گئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۶۸۵نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۴۲۳کاکشمیر اور ۲۶۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۶۱ہزار۹۴۷تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۴۰۷۴(صوبہ جموں میں۱۹۲۳؍اور کشمیر صوبے میں۲۱۵۱)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۳ہزار۵۵۱؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں۲۱۲‘ضلع بارہمولہ میں۹۶‘ضلع بڈگام میں۵۲‘ضلع پلوامہ میں۲‘ ضلع کپواڑہ میں۲۲‘ضلع اسلام آباد میں۱۰‘ ضلع بانڈی پورہ میں۱۷‘ضلع گاندربل میں ۶؍اورضلع کولگام میںبھی۶ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ضلع شوپیان سے کسی بھی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع جموں میں۱۴۷ ‘ضلع اودھمپور میں۲۱‘ضلع راجوری میں۱۷‘ ضلع ڈوڈہ میں۱۴‘ ضلع کٹھوعہ میں۹‘ضلع سانبہ میں۱۰؍ اورضلع کشتواڑ میں۱۸‘ ضلع پونچھ میں ۱۳‘ضلع رام بن میں۱۲؍ اور ضلع رِیاسی میں ایک نیا مثبت معاملہ سامنے آیا ہے۔
بیان کے مطابق اِس مدت کے دوران کشمیر میں وائر س سے ایک اور شہری کی موت ہوئی ہے ۔اب تک جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۶۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۸کا کشمیر اور۲۳۳۸کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۴۴۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۲۱۲کا کشمیر اور۲۳۱کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر پولیس ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لئے پوری طرح تیار:پولیس سربراہ

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد ضبط:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.