جمعرات, نومبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی جی پی کا ادھم پور،کٹھوعہ  پٹی میں جاری انسدادِ دہشت  گردی کارروائیوں کا جائزہ

admin by admin
2026-09-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ادھم پور؍۲۶ ستمبر

                ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) نلن پربھات نے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں زون تیجندر سنگھ کے ہمراہ ادھم پور کا دورہ کیا اور ادھم پور-کٹھوعہ پٹی میں جاری انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔

                دورے کے دوران ڈی جی پی نے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری کارروائیوں کی پیش رفت اور مجموعی آپریشنل صورتحال کا جائزہ لیا۔ افسران نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی انتظامات اور آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

متعلقہ

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘

سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ

                ڈی جی پی نلن پربھات نے کارروائیوں میں شامل بہادر اہلکاروں کو توصیفی اعزاز سے نوازا اور ان کی جرأت، عزم اور پیشہ ورانہ طرزِ عمل کو سراہا۔

                اہلکاروں کو آپریشن سوان کے دوران دو پاکستانی جیشِ محمد کے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے میں اہم کردار ادا کرنے پر سراہا گیا۔

                ڈی جی پی نے سکیورٹی فورسز کی مربوط کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں میں مصروف تمام اداروں کے درمیان مسلسل چوکسی، آپریشنل تیاری اور قریبی تال میل کی اہمیت پر زور دیا۔

                آئی جی جموں زون تیجندر سنگھ نے بھی ڈی جی پی کے ہمراہ دورہ کیا اور ادھم پور-کٹھوعہ پٹی میں آپریشنل امور اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

۔۔۔۔۔

 

 

(ایجنسیاں )

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی نے ’آپریشن درشٹی‘ کے  تحت فوج کی طبی خدمات کو سراہا

Next Post

پی ڈبلیو ڈی کے۱۰ حاضر سروس انجینئرزکو مقدمات کا سامنا

admin

admin

Related Posts

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘
اہم ترین

’بیرونی افراد کی بھرتی ناقابل برداشت‘

2026-11-18
سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ
اہم ترین

سندیپ کھیروار کا سرینگر ہیڈکوارٹرز کا دورہ‘ آپریشنل امور کا جائزہ

2026-11-18
چیمبر آف کامرس کا حکومت کو سات روزہ الٹی میٹم، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی بندش کی وارننگ
اہم ترین

چیمبر آف کامرس کا حکومت کو سات روزہ الٹی میٹم، ہوٹلوں اور ریستورانوں کی بندش کی وارننگ

2026-11-18
کولگام جھڑپ:’نثار ڈار دہشت گردوں کوپناہ دیتا تھا‘
اہم ترین

کولگام جھڑپ:’نثار ڈار دہشت گردوں کوپناہ دیتا تھا‘

2026-11-18
لداخ میں پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں‘ ریاستی الیکشن کمشنر کاانتظامات کا جائزہ
اہم ترین

لداخ میں پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں‘ ریاستی الیکشن کمشنر کاانتظامات کا جائزہ

2026-11-18
ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں   کشمیر کے نئے چیف  سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے
اہم ترین

ڈاکٹر سجن سنگھ یادو آج جموں  کشمیر کے نئے چیف سیکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے

2026-11-18
دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری
اہم ترین

امتحانی مراکز میں موبائل فون  کے مبینہ استعمال اور نقل کا معاملہ، تحقیقات کا حکم

2026-11-18
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

کولگام میں سی آر پی ایف کیمپ پر حملے کی تحقیقات کے دوران کچھ سرغ ملے ہیں‘تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے : کھیرواڑ

2026-11-17
Next Post
زمین، عیش و عشرت اور بدعنوانی کی پرتیں:کشمیر کے ایک پولیس انسپکٹر کی سلطنت کی کہانی

پی ڈبلیو ڈی کے۱۰ حاضر سروس انجینئرزکو مقدمات کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.