ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۴؍اپریل کو’ پنچایتی راج ڈے‘ پر وزیر اعظم جموں کشمیر آئیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in اہم ترین
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں/۱۸مارچ
وزیر اعظم نریندر مودی۲۴؍ اپریل کو ’پنچایتی راج ڈے‘ کے موقع پر جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وزیر اعظم پنچایتی راج اداروں کے ارکان سے بات چیت کریں گے۔
دورے کے دوران وزیر اعظم صنعتی سرمایہ کاری کا آغاز کریں گے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گئے یا سنگ بنیاد رکھیں گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ۲۴؍ اپریل کو پنچایتی راج ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کے جموں و کشمیر کے دورے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ اس موقع پر یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے کئی ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ’پنچایتی راج دن‘ہر سال ۲۴؍اپریل کو پورے ملک میں منایا جاتا ہے۔گزشتہ کچھ سالوں کے دوران وزہر اعظم نریندر مودی اس موقع پر پنچایت ممبران سے بات چیت کیلئے مختلف ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس سال جموں اور کشمیر کو وزیر اعظم کے دورے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت یوٹی انتظامیہ کے ساتھ مشاورت سے تقریب کے مقام کو حتمی شکل دے گئی۔ غالب امکان یہ ہے کہ تقریب جموں میں ہوگی۔
جموں و کشمیر دورے کے دوران وزیر اعظم پنچایتی راج اداروں بشمول ضلع ترقیاتی کونسلوں، بلاک ترقیاتی کونسلوں اور پی آر آئی سرپنچوں اور پنچوں سے خطاب کریں گے۔
جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد سرحدوں کے علاوہ یہ وزیر اعظم کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔وزیر اعظم نے نے ۲۷؍ اکتوبر سنہ ۲۰۱۹ کو راجوری اور ۳ نومبر ۲۰۲۱ کو جموں ڈویڑن کے نوشہرہ سیکٹر میں فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی تھی۔
ریاست کے طور پر وزیر اعظم نریندر مودی کا جموں و کشمیر کا ان کا آخری دورہ ۳ فروری۲۰۱۹ کو تھا جب انہوں نے تینوں خطوں بشمول جموں، سرینگر اور لداخ کا دورہ کیا تھا اور اس دوران ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

Next Post

وزیر داخلہ کا دورہ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

وزیر داخلہ کا دورہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.