جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر داخلہ کا دورہ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in اہم ترین
A A
وزیر داخلہ کا دورہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

جموں/۱۸مارچ
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں کشمیر کے دو روزہ دورے پر جمعے کی شام کو جموں پہنچے ۔
مرکزی وزیر داخلہ کا جموں ہوائی اڈے پر وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ ‘جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ ، کوندر گھپتا اور دوسرے سینئر لیڈران نے اُن کا استقبال کیا۔
ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ جموں پہنچنے پر، وزیر داخلہ راج بھون گئے جہاں وہ فوج، نیم فوجی دستوں، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سینئر افسران کے ساتھ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ہفتہ کی صبح وزیر داخلہ جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں سی آر پی ایف کی۸۳ویں یوم تاسیس پریڈ میں شرکت کریں گے۔عہدیدار نے کہا’’وہ سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا بھی جائزہ لیں گے، جو کووڈ۱۹ کی وبا کی وجہ سے دو سال کے وقفے کے بعد منعقد ہونے جا رہی ہے‘‘۔
پانچ ماہ سے بھی کم عرصے میں مرکزی وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال۲۳ سے۲۷؍ اکتوبر تک ریاست کا پانچ دن کا دورہ کیا تھا۔
وزیر داخلہ کے جموں دورے کے پیش نظر پورے صوبے میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی آر پی ایف ، بی ایس ایف ، آرمی اور سراغ رساں ایجنسیوں کے سینئر آفیسران ایک روز قبل ہی جموں وارد ہوئے ہیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جموں وکشمیر یوٹی کے ایل جی منوج سنہا سے بھی ملاقات کریں گے ۔
حکام نے جموں صوبے کے قرب و جوار میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو ناکام بنانے کیلئے بھاری تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
ایک سینئر پولیس آفیسر نے بتایا کہ وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر جموں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا’’شہر میں مختلف مقامات پر عارضی ناکے بٹھائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں نگرانی بڑھائی گئی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۴؍اپریل کو’ پنچایتی راج ڈے‘ پر وزیر اعظم جموں کشمیر آئیں گے

Next Post

امت شاہ نے ۴جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین میں بھرتی کے احکامات تقسیم کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
امت شاہ نے ۴جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین میں بھرتی کے احکامات تقسیم کئے

امت شاہ نے ۴جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین میں بھرتی کے احکامات تقسیم کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.