بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امت شاہ نے ۴جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین میں بھرتی کے احکامات تقسیم کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in اہم ترین
A A
امت شاہ نے ۴جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین میں بھرتی کے احکامات تقسیم کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۱۸ مارچ
مرکزی وزیر داخلہ‘امت شاہ جو اپنے دو روزہ دورے پر آج یہاں پہنچے‘ نے جموں و کشمیر پولیس کے چار شہداء کے لواحقین کو سرکاری نوکری کی تعیناتی کا آڈر پیش کیا ۔
تقرری کے خطوط ہائی کورٹ محمد یعقوب شاہ کی بیٹی افرا یعقوب‘ روہت کمار کی اہلیہ پوجا دیوی‘جاں بحق کانسٹیبل بشیر احمد شیخ کے بیٹے عابد بشیر اور محسن مشتاق ولد مشتاق احمد سونپ دئے گئے ۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ اکتوبر ۲۰۲۱ میں جموں کشمیر کے اپنے پچھلے دورے کے دوران سرینگر میں انسپکٹر پرویز احمد ڈار کے گھر گئے تھے اور۲۰۱۹ میں موصوف نے انسپکٹر ارشد خان کی اہلیہ کو تقرری کا لیٹر سونپا تھا۔
وزیر داخلہ نے متعدد مواقع پر اور متعدد فورمز پر جموں و کشمیر میں امن کی بحالی اور جموں و کشمیر پولیس کے کردار کی تعریف کی ہے۔
ڈی جی پی جموں کشمیر دلباغ سنگھ نے وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر پولیس اور خاص طور پر شہداء کے لواحقین کی حمایت کیلئے شکریہ ادا کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کا دورہ شروع

Next Post

افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان

افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.