بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

۲ سرکاری ملازمین سے وضاحت طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-19
in اہم ترین
A A
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

Notice

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۱۸مارچ
سوشل میڈیا پر مبینہ طور حکومت کی تنقید کرنے کی پاداش میں جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے ایک ٹیچر سمیت دو سرکاری ملازمین کو وجہ بتائو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے ملازمین میں ایک ملازم سرکاری مڈل اسکول دْپتیار‘اسلام آباد میں بطور ٹیچر کام کر رہے ہیں جبکہ دوسرا شخص شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے گورنمنٹ ہائی اسکول رنگ پائین مچھل میں جونیئر اسسٹنٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن نے ان کے خلاف‘ وجہ بتاؤ (شو کاز) نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ دونوں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اور ایسا کرکے انہوں نے جموں اینڈ کشمیر گورنمنٹ ایمپلائیز قواعد۱۹۷۱ کی سراسر خلاف ورزی کی ہے۔
مذکورہ ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ دس دن کے اندر اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں ورنہ انہیں قواعد کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ملاقات

Next Post

۲۴؍اپریل کو’ پنچایتی راج ڈے‘ پر وزیر اعظم جموں کشمیر آئیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

۲۴؍اپریل کو’ پنچایتی راج ڈے‘ پر وزیر اعظم جموں کشمیر آئیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.