اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in کھیل
A A
ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے معروف کرکٹر رشبھ پنت نے 2026 ایشین گیمز سے قبل ہندوستانی کھلاڑیوں کی حمایت کرتے ہوئے ملک بھر کے شائقین سے ان کا حوصلہ بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
پنت نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ وہ ایشین گیمز کے مقابلے دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں اور شائقین کو چاہیے کہ وہ ہندوستانی کھلاڑیوں کا ساتھ دیں اور پوری مقابلے کے دوران ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
انہوں نے کہا، ’’ایشین گیمز دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ آئیے اپنے ہندوستانی کھلاڑیوں کا ساتھ دیں، ان کی حمایت کریں اور امید کریں کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے۔ نتیجہ کچھ بھی ہو، ہمیں ان کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے، ان کا بھرپور حوصلہ بڑھانا چاہیے اور انہیں مکمل حمایت دینی چاہیے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

Next Post

امریکہ اور جنوبی کوریا نے جنگی حالات میں آپریشنل کنٹرول کی منتقلی تیز کرنے کا عزم کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان
کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

2026-09-20
پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر
کھیل

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

2026-09-20
کھیل

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

2026-09-20
کھیل

افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے ہردوئے اور ذاکر علی کی بنگلہ دیش ٹیم میں واپسی

2026-09-20
کھیل

رونالڈو پرتگال کے ساتھ برقرار، نیشنز لیگ ٹیم میں شامل

2026-09-20
کھیل

منو بھاکر اور کبڈی اسٹار پون سہراوت نے افتتاحی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت کی

2026-09-20
جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

2026-09-19
کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
Next Post

امریکہ اور جنوبی کوریا نے جنگی حالات میں آپریشنل کنٹرول کی منتقلی تیز کرنے کا عزم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.