اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم اتوار کو کوروجی اسپورٹس پارک میں ایشین گیمز 2026 کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کا سامنا کرے گی۔ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے شروع ہوگا۔ موجودہ چیمپئن ہندوستان کی نظریں اس مقابلے میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 میں مسلسل 10ویں فتح پر ہوں گی۔
ہندوستان نے جمعہ کو کوارٹر فائنل میں میزبان جاپان کو آٹھ وکٹ سے شکست دے کر آخری چار میں جگہ بنائی تھی۔ اس آسان کامیابی میں شری چرنّی اور شیفالی ورما نے اہم کردار ادا کیا۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کو اب تک ٹورنامنٹ میں سخت مقابلے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ چین کے خلاف اس کا کوارٹر فائنل بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، جس کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں بہتر پوزیشن کی بنیاد پر اسے سیمی فائنل میں جگہ مل گئی۔
آئچی-ناگویا 2026 کے سیمی فائنل مقابلے ہانگژو 2023 کے آخری چار کے مقابلوں سے بھی ملتے جلتے ہیں۔ تین سال قبل ہندوستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹ سے شکست دی تھی اور پھر سری لنکا کو ہرا کر ایشین گیمز کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا تھا۔ ہندوستان کی ٹی20 میں بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل نو فتوحات کا سلسلہ بھی ہانگژو کے سیمی فائنل سے شروع ہوا تھا۔
اس میچ میں اسمرتی مندھانا پر بھی سب کی نظریں ہوں گی، جنہیں خواتین کی ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی بلے باز بننے کے لیے سوزی بیٹس کو پیچھے چھوڑنے کی خاطر صرف نو رنز درکار ہیں۔ ہندوستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 25 ٹی20 بین الاقوامی مقابلوں میں سے 22 جیتے ہیں، جبکہ بنگلہ دیش کو آخری کامیابی 2023 میں ملی تھی۔ دونوں ٹیمیں رواں ماہ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھی آمنے سامنے ہوئی تھیں، جہاں ہرمن پریت کور کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم نے 40 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

Next Post

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی
کھیل

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

2026-09-20
پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر
کھیل

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

2026-09-20
کھیل

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

2026-09-20
کھیل

افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے ہردوئے اور ذاکر علی کی بنگلہ دیش ٹیم میں واپسی

2026-09-20
کھیل

رونالڈو پرتگال کے ساتھ برقرار، نیشنز لیگ ٹیم میں شامل

2026-09-20
کھیل

منو بھاکر اور کبڈی اسٹار پون سہراوت نے افتتاحی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت کی

2026-09-20
جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

2026-09-19
کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
Next Post
ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.