اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے ہردوئے اور ذاکر علی کی بنگلہ دیش ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

ڈھاکہ، 19 ستمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں افغانستان کے خلاف ہونے والے واحد ٹیسٹ کے لیے تیز گیندباز تسکین احمد کو آرام دیا ہے، جبکہ توحید ہردوئے اور ذاکر علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
بی سی بی نے ہفتہ کو 9 سے 13 اکتوبر تک یو اے ای میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔ تسکین کے علاوہ وکٹ کیپر بلے باز امت حسن کو بھی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ ہردوئے کو جنوبی افریقہ اے کے خلاف پوچےفسٹروم میں ناٹ آؤٹ 350 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے چند ہفتوں بعد ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
علی کو ابتدا میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، کیونکہ لٹن داس کی دورے پر شرکت مشکوک تھی۔ تاہم لٹن کے وقت پر فٹ ہوجانے کے بعد ذاکر علی کو ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔ جنوبی افریقہ اے کے خلاف جس میچ میں ہردوئے نے 350 رنز بنائے تھے، اسی مقابلے میں علی نے بھی 94 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
افغانستان کے خلاف دوبارہ ٹیم میں شامل کیے جانے سے قبل علی نے بنگلہ دیش کے لیے اپنا آخری ٹیسٹ جولائی 2025 میں گال میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو پرتگال کے ساتھ برقرار، نیشنز لیگ ٹیم میں شامل

Next Post

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی
کھیل

ایشین گیمز سے قبل رشبھ پنت نے ہندوستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی

2026-09-20
بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان
کھیل

بنگلہ دیش کے خلاف ’پرفیکٹ 10‘ کے لیے میدان میں اترے گا ہندوستان

2026-09-20
پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر
کھیل

پی وی سندھو کی نظریں اپنے پہلے طلائی تمغے پر

2026-09-20
کھیل

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

2026-09-20
کھیل

رونالڈو پرتگال کے ساتھ برقرار، نیشنز لیگ ٹیم میں شامل

2026-09-20
کھیل

منو بھاکر اور کبڈی اسٹار پون سہراوت نے افتتاحی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت کی

2026-09-20
جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
کھیل

جوز بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں 15 ہزار رنز مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

2026-09-19
کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل
کھیل

کونسی نے ٹیک بال خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی، ڈبلز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

2026-09-19
Next Post

تیجندر پال سنگھ تور کی جگہ پون سہراوت بنے ہندوستان کے پرچم بردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.