ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹ جانے سے سیلابی صورتحال ‘کوئی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-27
in اہم ترین
A A
بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

پہلگام//
ضلع اسلام آباد کے پہلگام میں موجود امرناتھ گْپھا کے قریب منگل کی دوپہر ۳بجے کے قریب تیز بارش اور بادل پھٹ جانے سے ایک بار پھر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔تاہم سیلابی صورتحال کے دوران کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق آج دوپہر ۳ بجے کے قریب امرناتھ گْپھا کے قریب اچانک تیز بارش شروع ہوئی جس کے بعد اوپری علاقوں میں بادل پھٹنے کا واقعہ بھی پیش آیا۔ تاہم ایس ڈی آر ایف، اور سکیورٹی فورسز کی ٹیمیں مستعد تھیں جنہوں نے فوری طور پر یاتریوں کو دوسری جگہ منتقل کیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے۴ ہزار کے قریب یاتریوں کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کیا اور حالات کو قابو میں کر لیا ۔ ملی جانکاری کے مطابق تمام یاتری محفوظ ہیں اور اس واقع کے دوران کوئی بھی نقصان نہیں ہوا ہے۔
اس دوران منگل کے روز خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو پنجترنی اور گْھپا کے درمیان معطل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ منگل دوپہر گْپھا کے آس پاس کے پہاڑوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے ایک قریبی ندی نالوں میں بھی پانی کی سطح بلند ہوگئی۔ حکام نے بتایا کہ یاتریوں کو واپس پنچترنی کیمپ پہنچا دیا گیا۔
واضح رہے کہ سطح سمندر سے۳۸۸۸ میٹرز کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔
امرناتھ یاتریوں کیلئے اس سال آن لائن ہیلی کاپٹر بکنگ سروس بھی شروع کی گئی ہے۔ ۴۳دنوں تک جاری رہنے والی یاترا۱۱؍ اگست کے روز اختتام پذیر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن کی ٹیم کا یوٹی میں اے آر اوز اور اے ای آر اوز سے بات چیت کا آغاز

Next Post

اگلے پانچ روز کے دوران بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

اگلے پانچ روز کے دوران بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.