ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-05
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

تاشقند (ازبکستان)، 4 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کی انڈر-20 مردوں کی فٹبال ٹیم کو اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ چین 2027 کوالیفائر کے دوسرے میچ میں میزبان ازبکستان کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے باوجود ہندوستان کی کوالیفائی کرنے کی امیدیں برقرار ہیں۔
ڈسٹلک اسٹیڈیم میں جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ میں ازبکستان کی جانب سے الغبیک مراتوف نے 29ویں منٹ میں پہلا گول کیا، جبکہ کوونچبیک ابرائیف نے فری کک پر دوسرا گول کرکے برتری دگنی کردی۔ شوراخیم شوراخمیڈوف نے 67ویں منٹ میں تیسرا اور متبادل کھلاڑی نوربیک سرسن بائیف نے 90ویں منٹ میں چوتھا گول کیا۔
ہندوستان گروپ بی میں سیریا کے خلاف پہلے میچ میں 1-0 کی جیت کی بدولت ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ کی بنیاد پر دوسرے مقام پر برقرار ہے۔ ہندوستان کا آخری گروپ میچ 6 ستمبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔ ہندوستان یہ میچ جیتتا ہے اور سیریا، ازبکستان کو شکست دینے میں ناکام رہتا ہے تو ہندوستانی ٹیم دوسرے مقام پر رہے گی اور آٹھ گروپوں کے سات بہترین رنر اپ میں شامل ہوکر ایشین کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا مضبوط موقع حاصل کر سکتی ہے۔
میچ میں ازبکستان نے شروع سے ہی دباؤ بنائے رکھا۔ پہلے ہاف میں مراتوف اور ابرائیف کے گول نے میزبان ٹیم کو 2-0 کی برتری دلائی۔ دوسرے ہاف میں بھی ازبکستان کا دباؤ جاری رہا اور شوراخمیڈوف و سرسن بائیف کے گول سے اس نے 4-0 سے کامیابی حاصل کرلی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

Next Post

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
کھیل

زویریف پانچ سیٹ میں جیتے، کئی سیڈ یافتہ مرد کھلاڑی یو ایس اوپن سے باہر

2026-09-05
Next Post

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.