ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

یوم آزادی اور ہر گھر ترنگا !

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2026-08-15
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یہ سچ میں Too Much ہوگیا !

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

                وہ کیا ہے صاحب کچھ لوگوں کی نا سمجھ ‘ سمجھ اتنی نا سمجھ ہو تی ہے کہ ان کی سمجھ میں کچھ بھی نہیں آتا ہے….نہیں آسکتا ہے ۔ آپ لاکھ کوششیں کیجئے انہیں سمجھانے کی …. لیکن یہ بھینس کے آگے بین بجانا جیسا ہی ہے…. اس سے کچھ الگ‘ کچھ مختلف نہیں…. بالکل بھی نہیں ۔ چاہے وہ کانگریس ہو یا پھر کوئی اور…. ان کی ناسمجھ ‘ سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی ہے کہ یہ آزادی کا ۸۰واں سال ہے…. پورا ملک آزادی کے ۸۰ ویں سال کا جشن منا رہا ہے اور…. اور ترنگا لہرا کر ‘ ترنگا ریلی نکال کر ‘ ترنگا کو اپنے گھروں اور دفاتر میں پوری آن ‘بان اور شان کے ساتھ ایستادہ کرنے ‘ لہرانے سے بہتر جشن منانے کا اور کون سا طریقہ ہو سکتا ہے؟کچھ چیزیں ‘ کچھ باتیں ہی تو ہیں جو ایک ملک ‘ ایک قوم کو ایک ساتھ ‘ ایک مالا میں پرودیتی ہیںاور…. اور ان میں ترنگا بھی شامل ہے…. لیکن کیا کیجئے گا ان نا سمجھوں کی اس نا سمجھ ‘ سمجھ کا کہ انہیں اس میں بھی مرکزی سرکار اور بی جے پی کی سیاست نظر آ رہی ہے…. جبکہ اصل بات یہ ہے‘ اصل معاملہ یہ ہے کہ یہ سیاست نہیں بلکہ ان کے ذہن کی خباثت ہے اور…. اور کچھ نہیں ۔ جھنڈا…. ترنگا سب کا ہے‘ پورے دیش واسیوں کا ہے‘ سبھی دھرموں کا ہے‘ سبھی ریاستوں کا ہے‘ سبھی سیاسی جماعتوں کا ہے…. اس میں اجارہ داری کی تو کوئی بات نہیں…. ترنگے پر تو اجارہ داری کوئی قائم کرہی نہیں سکتا ہے اور…. اور اگر کسی کو لگتا ہے کہ کوئی اجارہ داری قائم کررہا ہے ےا کرنے کی کوشش کررہا ہے …. جیسا کہ کچھ ایک کو لگ رہا ہے کہ بی جے پی ترنگنے پر اجارہ داری قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے تو…. تو صاحب ہم کہیں تو کیاکہیں …. سوائے اس ایک بات کے کہ ابھی یہ لوگ اتنے بڑھے نہیں ہو ئے ہیں جو اس ایک بات کو سمجھ سکیں کہ…. کہ ترنگنے پر کوئی اجارہ داری قائم نہیں کرسکتا ہے….یہ اجارہ داری نہیں بلکہ ملک اور اس کے قومی پرچم کے ساتھ دیانتداری کا معاملہ ہے اور…. اور جو کوئی بھی انفرادی طور پر یا اجتماعی طور پر ‘سیاسی سطح پر یا حکومتی سطح پر آزادی کے ۸۰ویں سال کے موقع پر ترنگنے کو لہرائے…. دوسروں کو اس کی ترغیب دے‘حوصلہ افزائی کرے تو…. توآزادی کا امرت مہااتسو منانے کا اس سے بہترین طریقہ اور کیا ہوسکتا ہے…. ہے نا؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادی کا سفر اور کشمیر کا بدلتا منظرنامہ

Next Post

اودھم پور میں فائرنگ  وی ڈی جی رکن ہلاک

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

یہ سچ میں Too Much ہوگیا !

2026-08-14
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

2026-08-13
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ممکنہ توسیع ؟

2026-08-12
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

خوش قسمت کتے!                

2026-08-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ باورچی خانے میں !                

2026-08-09
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

عزّی اور فزّی کون؟                

2026-08-08
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

جب مرحومہ خواب میں آئی                

2026-08-07
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

شرم تم کو مگر نہیں آتی                

2026-08-06
Next Post
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

اودھم پور میں فائرنگ  وی ڈی جی رکن ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.