بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۳ لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پٹواری کیخلاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پٹواری۱۰ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍ ۱۱ ؍اگست

                انسدادِ بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے کشتواڑ کے ایک سابق پٹواری کے خلاف مبینہ طور پر ۵ لاکھ روپے رشوت طلب کرنے اور ۳ لاکھ روپے چیک کے ذریعے وصول کرنے کے الزام میں بدعنوانی کا مقدمہ درج کیا ہے۔

                اے سی بی کے ایک بیان کے مطابق، پولیس اسٹیشن اے سی بی ڈوڈہ میں ایف آئی آر نمبر ۰۲/۲۰۲۶ انسدادِ بدعنوانی ایکٹ ۱۹۸۸ کی ترمیم شدہ دفعہ ۷ کے تحت محمد عارف میر کے خلاف درج کی گئی ہے، جو کشتواڑ کے پٹوار حلقہ تریگام میں پٹواری کے طور پر تعینات تھے۔

                اے سی بی کے مطابق یہ مقدمہ اے سی بی ڈی کے آر جموں کی جانب سے کی گئی تصدیق کے بعد درج کیا گیا۔ شکایت میں الزام لگایا گیا تھا کہ ملزم نے سرکاری ملازم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا مبینہ غلط استعمال کرتے ہوئے شکایت کنندہ سے فرد جاری کرنے کے عوض ۵ لاکھ روپے کی رشوت طلب کی۔

                اے سی بی نے الزام عائد کیا ہے کہ بعد ازاں ملزم نے مبینہ طور پر ۳ لاکھ روپے بطور غیر قانونی رشوت چیک کے ذریعے وصول کیے، جس کے بعد متعلقہ فرد جاری کی گئی۔

                تحقیقات کے سلسلے میں اے سی بی نے مجاز عدالت سے تلاشی کا وارنٹ حاصل کیا اور کشتواڑ میں گرڈ اسٹیشن کے قریب مالی پیٹھ میں واقع ملزم پٹواری کی رہائش گاہ پر تلاشی لی۔

                انسدادِ بدعنوانی بیورو کے مطابق تلاشی مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔اے سی بی نے کہا ہے کہ مبینہ بدعنوانی کے معاملے سے متعلق تمام حقائق اور حالات کا پتہ لگانے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

ایجنسیاں

 

متعلقہ

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں پہاڑ پر چڑھتے ۴ مشتبہ دہشت گرد نظر آئے‘ فوج کاتلاشی آپریشن شروع

Next Post

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت
اہم ترین

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت

2026-08-12
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

2026-08-12
یومِ آزادی سے قبل وادی بھر میں ترنگا ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری
اہم ترین

یومِ آزادی سے قبل وادی بھر میں ترنگا ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری

2026-08-12
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

بھتہ خوری کےالزام میں بی جے پی ضلع صدر کیخلاف کیس درج

2026-08-12
معشوقہ کے شوہر کو جھوٹے کیس میں پھنسانے کیلئے عاشق نے اس کے گھر منشیات بھیج دیں 
اہم ترین

معشوقہ کے شوہر کو جھوٹے کیس میں پھنسانے کیلئے عاشق نے اس کے گھر منشیات بھیج دیں 

2026-08-12
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

2026-08-12
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

ڈوڈہ میں پہاڑ پر چڑھتے ۴ مشتبہ دہشت گرد نظر آئے‘ فوج کاتلاشی آپریشن شروع

2026-08-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

جنوبی کشمیر اور سری نگر میں دو  الگ سڑک حادثات‘۲ ہلاک

2026-08-12
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.