جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 سنہا سے مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقاتیں‘مختلف امورپر تبادلۂ خیال  

معذور افراد کی بحالی، سیلاب متاثرین کی امداد‘اور دوسرے امور اجاگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’منشیات فروشوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر؍ ۶ ؍اگست

                لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے جمعرات کو لوک بھون میں مختلف وفود اور ممتاز شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عوامی فلاح، معذور افراد کی بحالی، سیلاب متاثرین کی امداد، سیاحت، دستکاری اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

                آرٹیفیشل لمبس مینوفیکچرنگ کارپوریشن آف انڈیا (اے ایل آئی ایم سی او) کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکر پروین کمار نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کے دوران معذور افراد اور بزرگ شہریوں کو معاون آلات، امدادی سہولیات اور بحالی خدمات کی فراہمی سے متعلق کارپوریشن کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ ان کے ہمراہ اے ایل آئی ایم سی او کے ڈپٹی جنرل منیجر ایس کے ترپاٹھی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

متعلقہ

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

                اسی دوران سنت شری بالک یوگیشور داس جی مہاراج نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

                دریں اثنا، راجہ وقار کی قیادت میں اُوڑی سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کرکے بونیار کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف مسائل اُن کے سامنے رکھے۔

                اس کے علاوہ ٹورسٹ ٹریڈ انٹرسٹ گلڈ کے چیئرمین ظہور احمد کرناہی نے اپنے رفیق اور گلڈ کے بانی رکن محمد اکرم سیاح کے ہمراہ لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور سیاحتی شعبے سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

                دوسری جانب معروف دستکار عبدالقیوم وانی نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کے دوران چین اسٹچ دستکاری کے فروغ اور اس سے وابستہ کاریگروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

                اسی روز مسودہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمر بھٹ نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی اور مختلف عوامی و سماجی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

۔۔۔۔۔۔

 

(ڈی آئی پی آر )

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار

Next Post

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
’لو جہاد‘کی روک تھام کی کوششیں گھر سے شروع ہونی چاہئیں:بھاگوت
اہم ترین

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

2026-08-07
 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا
اہم ترین

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

2026-08-07
۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار
اہم ترین

۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار

2026-08-07
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ شروع‘۱۸۰۰ یاتری جموں سے روانہ

2026-08-07
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،چار افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

2026-08-07
Next Post
 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.