بدھ, ستمبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ شروع‘۱۸۰۰ یاتری جموں سے روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں؍ ۶ ؍اگست

                جموں کشمیر میں دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کی ساتویں برسی کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کے باعث ایک روزہ معطلی کے بعد جمعرات کو سالانہ شری امرناتھ یاترا دوبارہ شروع ہو گئی۔

                 اس سلسلے میں ۱۸۰۱ یاتریوں کا ایک قافلہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے جنوبی کشمیر میں واقع امرناتھ گپھا کی جانب روانہ ہوا۔

متعلقہ

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

                حکام کے مطابق اب تک ۳۸۸۰ میٹر کی بلندی پر واقع مقدس گپھا میں برفانی شیو لنگم کے ۴ لاکھ ۷۱ ہزار سے زائد یاتری درشن کر چکے ہیں۔

                انہوں نے بتایا کہ یاتریوں کا ۲۸واں قافلہ جمعرات کی صبح ۲ بج کر ۴۵ منٹ پر سخت حفاظتی حصار میں بھگوتی نگر یاتری نواس سے بالتل بیس کیمپ کے لیے روانہ ہوا۔

                حکام نے کہا کہ اس روز پہلگام راستے سے کوئی قافلہ روانہ نہیں کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس قافلے میں ۱۳۴۷ مرد، ۳۵۱ خواتین، ۸۹ سادھو اور ۱۴ سادھویاں شامل تھیں، جو ۷۴ گاڑیوں میں سفر کر رہے تھے۔

                حکام کے مطابق تازہ قافلے کی روانگی کے ساتھ ہی رواں برس جموں سے امرناتھ یاترا کے لیے روانہ ہونے والے یاتریوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ ۴۳ ہزار ۵۱۳ تک پہنچ گئی ہے۔۵۷ روزہ سالانہ امرناتھ یاترا ۲۸ ؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔

 

(ایجنسیاں)

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،چار افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

Next Post

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۲۰۲۶میں ہی ڈیلی ویجرز کی مستقلی کا عمل شروع ہوگا‘
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی کے حق میں قرار داد منظور

2026-09-29
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، بی جے پی ارکان نے کاغذات پھاڑ دیے

2026-09-29
ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں
اہم ترین

ترقیاتی فنڈز میں جموں مخالف تعصب؟ حکومت کے اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی بیان کرتے ہیں

2026-09-29
جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کانگریس کا گیانیش کمارکے استعفے کا مطالبہ

2026-09-29
ڈوڈہ کے ملہوری علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد جاں بحق
اہم ترین

کرناہ میں سومو گہری کھائی میں جا گری، پانچ ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-29
جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ اسمبلی تک پہنچاایجنسیز
اہم ترین

احتجاج کرنے والے چار ارکان کو ایوان سے باہر نکالا گیا

2026-09-29
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

دہشت گردی کے خلاف  کارروائی کیلئےخودکار ردعمل  کانظام ادارہ جاتی  شکل دینا ضروری: امت شاہ

2026-09-29
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سپریم کورٹ کی میڈیا کو جنسی  جرائم کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ  اور ہمدردانہ صحافت کی ہدایت

2026-09-29
Next Post
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.