جمعہ, اگست 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رامسو میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-07
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر؍ ۶ ؍اگست

                جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے رامسو علاقے میں جمعرات کو کرنٹ لگنے کے ایک واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

                ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ رامسو میں مبینہ شارٹ سرکٹ کے باعث چار افراد کرنٹ کی زد میں آگئے۔

متعلقہ

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

                عہدیدار نے کہا کہ تمام متاثرین کو فوری طور پر علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال (ایس ڈی ایچ) بنیہال منتقل کیا گیا، جہاں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جبکہ دیگر تین زیر علاج ہیں۔

                زخمیوں کی شناخت یاسر احمد (۷۰) ولد فاروق احمد، اشفاق احمد (۲۵) ولد خورشید احمد اور محمد یوسف (۳۵) ولد محمد حنیف، ساکنان سربگنی، کے طور پر ہوئی ہے۔

                عہدیدار نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

۔۔۔۔۔

 

ایجنسیاں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

احتجاج کے دوران پولیس اہلکار  پر’ حملے‘ کے الزام میں التجا طلب  

Next Post

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،چار افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
’لو جہاد‘کی روک تھام کی کوششیں گھر سے شروع ہونی چاہئیں:بھاگوت
اہم ترین

’تعلقات کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا‘تنازع کے دوران صرف معطل ہو سکتے ہیں‘

2026-08-07
 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا
اہم ترین

 جموں کشمیر اور لداخ میں مردم شماری کا دوسرا مرحلہ یکم ستمبر سے۱۱۰۰دیہات میں ہو گا

2026-08-07
’منشیات فروشوں کیخلاف سخت اقدامات پر غور‘
اہم ترین

 سنہا سے مختلف وفود اور شخصیات کی ملاقاتیں‘مختلف امورپر تبادلۂ خیال  

2026-08-07
۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار
اہم ترین

۱۳ برس بعد جموں و کشمیر سے آئی ایف ایس میں ترقی کا راستہ ہموار

2026-08-07
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

ڈی آئی پی آر کا آئی ایف ایف جے کے ایمرجنگ فلم میکرز مقابلہ کا اعلان

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
امرناتھ یاتراـاور محرم ‘آئی جی پی کشمیر کا سکیورٹی جائزہ اجلاس
اہم ترین

ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ شروع‘۱۸۰۰ یاتری جموں سے روانہ

2026-08-07
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ،چار افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.