ہفتہ, اگست 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Security personnel near the encounter site where two militants were killed in a gun battle at Yedipora in Pattan, in Baramulla district on Friday.. UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۳۱ جولائی

            جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کِلام علاقے میں جمعہ کی شام دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک غیر مقامی مزدور ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

            انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی نے بتایا کہ دہشت گردوں نے کِلام میں دو غیر مقامی مزدوروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہو گئے۔

            دونوں زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایک مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جبکہ دوسرے زخمی مزدور کی سرجری جاری ہے۔

            واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

            یہ حملہ اس واقعے کے چند روز بعد پیش آیا ہے جس میں دہشت گردوں نے اننت ناگ شہر میں ایک پولیس افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

Next Post

پیلٹ:انصاف کا ایک ہی معیار ہونا چاہیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

پیلٹ:انصاف کا ایک ہی معیار ہونا چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.