جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیاں

سرینگر؍۲۳ جولائی

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

جموں و کشمیر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی (کمیٹی آن پرولیجز) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رکن اسمبلی وحید پرہ کے خلاف دائر مراعات کی خلاف ورزی کے معاملے کی سماعت کے لیے جمعہ کو یہاں اجلاس منعقد کرے گی۔

اسمبلی سیکریٹریٹ نے وحید پرہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ جمعہ کو صبح۱۱ بجے مراعاتی کمیٹی کے نو رکنی اجلاس میں پیش ہوں۔ کمیٹی کی صدارت نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی حسنین مسعودی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ نومبر۲۰۲۴ میں نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی نذیر احمد گریزی کی شکایت پر وحید پرہ کے خلاف مراعات کی خلاف ورزی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

گریزی نے الزام عائد کیا تھا کہ۸نومبر۲۰۲۴ کو لیفٹیننٹ گورنر کے خطاب پر اظہارِ تشکر کی تحریک پر بحث کے دوران وحید پرہ نے اپنی تقریر میں توہین آمیز ریمارکس کیے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے۔

ابتدائی نوٹس کے جواب میں وحید پرہ نے کسی بھی قسم کی غلطی سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ کارروائی اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش ہے۔

بعد ازاں اسپیکر نے وحید پرہ کے جواب کو غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے معاملہ مزید غور و خوض کے لیے اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کے سپرد کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

Next Post

لوگوں کیلئے لڑنا …. لڑائی نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

لوگوں کیلئے لڑنا .... لڑائی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.