جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ایم سی راجوری میں ایم بی بی ایس  کی مزید۵۰ نشستوں کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 نیٹ پیپر لیک معاملے کی شفاف   تحقیقات ہونی چاہئے :سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیاں

سرینگر؍۲۱ جولائی

                جموں و کشمیر میں طبی تعلیم کے شعبے کو مزید تقویت دیتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے منگل کو اعلان کیا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) راجوری میں ایم بی بی ایس کی مزید۵۰نشستوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد کالج کی سالانہ داخلہ گنجائش۱۰۰سے بڑھ کر۱۵۰ نشستیں ہو گئی ہے۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

                سکینہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جی ایم سی راجوری میں ایم بی بی ایس نشستوں میں اضافہ سے طبی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کو مزید مواقع میسر آئیں گے، جبکہ جموں و کشمیر کے صحت کے شعبے کو بھی مزید تقویت ملے گی۔

                موصوفہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا’’مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں اور گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر میں ایم بی بی ایس نشستوں میں کامیاب اضافے کے بعد اب گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں بھی مزید۵۰؍ ایم بی بی ایس نشستوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد کالج کی داخلہ گنجائش ۱۰۰ سے بڑھ کر۱۵۰نشستیں ہو گئی ہے‘‘۔

                وزیر نے مزید کہا’’محترم وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بصیرت افروز قیادت میں ہم طبی تعلیم کو مضبوط بنانے، مستقبل کے ڈاکٹروں کے لیے مواقع میں توسیع کرنے اور جموں و کشمیر کے عوام کے لیے ایک مضبوط اور زیادہ قابلِ رسائی صحت کا نظام قائم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

Next Post

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.