اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خانیارمیں آتشزدگی‘ دارلعلوم‘ میریج ہال اور چار مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-22
in اہم ترین
A A
خانیارمیں آتشزدگی‘ دارلعلوم‘ میریج ہال اور چار مکانوں کو نقصان

SRNAGAR,JUL 21 (UNI):- A government-run primary school, a seminary and a marriage hall were gutted in a devastating fire at Khanyar in downtown Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-27U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر//
سرینگر کے خانیار علاقے میں جمعرات کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک دارلعلوم اور دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ جائے واردات کے متصل واقع ایک میریج ہال اور دو مکانوں کو بھی معمولی نوعیت کا نقصان ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ خانیار کے لون محلے میں جمعرات کی صبح آگ نمودار ہوئی جس سے ایک دارلعلوم اور دو رہاشئی مکانوں کو نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ جائے واردات کے متصل واقع ایک میریج ہال اور دو مکانوں کو بھی معمولی نوعیت کا نقصان ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس کی کارروائیوں‘ مقامی لوگوں اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔آگ کی اس واردات میں بلال احمد، منیر احمد، محمد یعقوب لون اور مشتاق احمد لون کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ اس واردات میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں اگلے دو دنوں کے دوران بارشوں کا امکان

Next Post

کورونا وائرس کے دراز ہو تے سایے‘۵۰۵ نئے کیس درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

کورونا وائرس کے دراز ہو تے سایے‘۵۰۵ نئے کیس درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.